اِس شمارے میں
15 مئی 2015ء
.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
29 جون، 2015ء–5 جولائی، 2015ء
ہوشیار رہیں! شیطان آپ کو ہڑپ کر لینا چاہتا ہے
صفحہ 9 • گیت نمبر 54، 43
6-12 جولائی، 2015ء
شیطان کا مقابلہ کریں اور فتح پائیں
صفحہ 14 • گیت نمبر 23، 17
13-19 جولائی، 2015ء
اُنہوں نے وعدہ کی ہوئی چیزوں کو دیکھا
صفحہ 19 • گیت نمبر 24، 55
20-26 جولائی، 2015ء
ہمیشہ کی زندگی دینے والے کی مثال پر عمل کریں
صفحہ 24 • گیت نمبر 12، 11
مطالعے کے مضامین
▪ ہوشیار رہیں! شیطان آپ کو ہڑپ کر لینا چاہتا ہے
▪ شیطان کا مقابلہ کریں اور فتح پائیں
بائبل میں شیطان کو ایک ایسے گرجنے والے شیرببر سے تشبیہ دی گئی ہے جو زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پھاڑ کھانا چاہتا ہے۔ وہ بڑا طاقتور، سفاک اور فریبی ہے۔ اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ ہمیں کیوں اِس خطرناک دُشمن کا مقابلہ کرنا چاہئے۔ اِن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم اُس کے پھندوں سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
▪ اُنہوں نے وعدہ کی ہوئی چیزوں کو دیکھا
▪ ہمیشہ کی زندگی دینے والے کی مثال پر عمل کریں
یہوواہ نے ہمیں اَندیکھی چیزوں کو اپنے ذہن کی آنکھوں سے دیکھنے کی صلاحیت دی ہے۔ ہم اِس صلاحیت کو یا تو اچھے کاموں کے لیے یا پھر بُرے کاموں کے لیے اِستعمال کر سکتے ہیں۔ اِن مضامین میں ہم خدا کے کچھ بندوں کی مثال پر غور کریں گے اور سیکھیں گے کہ خدا کے وعدوں کی تکمیل کو ایمان کی آنکھوں سے دیکھنے سے ہمارا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ اِس صلاحیت کو اِستعمال کرنے سے ہم یہوواہ کی طرح محبت، نرمی اور حکمت سے کیسے کام لے سکتے ہیں۔
سرِورق کی تصویر: دو بھائی ایک شخص کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
آرمینیا
آبادی:
30،26،900
مبشروں کی تعداد:
11،143
پہلکاروں کی تعداد:
2205
23،844
14 اپریل 2014ء کو مسیح کی یادگاری تقریب پر جتنے لوگ آئے، اُن کی تعداد مبشروں کی تعداد سے دو گُنا زیادہ تھی۔