یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م15 15/‏4 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
م15 15/‏4 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 اپریل 2015ء

‏.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

1-‏7 جون، 2015ء

بزرگو، آپ بھائیوں کو تربیت دینے کو کیسا خیال کرتے ہیں؟‏

صفحہ 3 ‏•‏ گیت نمبر 42، 53

8-‏14 جون، 2015ء

بزرگ کلیسیا کے بھائیوں کو تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟‏

صفحہ 9 ‏•‏ گیت نمبر 45، 26

15-‏21 جون، 2015ء

یہوواہ خدا کے ساتھ آپ کی دوستی کتنی پکی ہے؟‏

صفحہ 19 ‏•‏ گیت نمبر 51، 11

22-‏28 جون، 2015ء

ہر وقت یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں

صفحہ 24 ‏•‏ گیت نمبر 27، 49

مطالعے کے مضامین

▪ بزرگو، آپ بھائیوں کو تربیت دینے کو کیسا خیال کرتے ہیں؟‏

▪ بزرگ کلیسیا کے بھائیوں کو تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟‏

بزرگوں کے لیے کلیسیا کے بھائیوں کو تربیت دینا اِتنا اہم کیوں ہے؟ تربیت دینے کے لیے کون سے طریقے بزرگوں کے کام آ سکتے ہیں؟ تربیت دینے والے بزرگ اور تربیت پانے والے بھائی، سموئیل، ایلیاہ اور اِلیشع سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ اِن سوالوں کے جواب اِن دو مضامین میں دیے جائیں گے۔‏

▪ یہوواہ خدا کے ساتھ آپ کی دوستی کتنی پکی ہے؟‏

▪ ہر وقت یہوواہ خدا پر بھروسا رکھیں

اگر یہوواہ خدا کے ساتھ ہماری دوستی مضبوط ہے تو ہم بہتر طور پر مشکلات کا سامنا کر سکتے ہیں۔ اِن دو مضامین میں بتایا گیا ہے کہ ہم یہوواہ خدا کے ساتھ بات کرنے، اُس کی بات سننے اور ہر وقت اُس پر بھروسا ظاہر کرنے سے اُس کے قریب کیسے جا سکتے ہیں۔‏

دیگر مضامین

14 اچھے اور بُرے وقت میں یہوواہ خدا کی برکتیں

29 توبہ نہ کرنے والوں کو کلیسیا سے خارج کرنا—‏ایک پُرمحبت بندوبست

32 کیا ایک کٹا ہوا درخت پھر سے اُگ سکتا ہے؟‏

سرِورق کی تصویر:‏ ایک بزرگ ایک خادم کو بڑے شہروں میں عوامی جگہوں پر گواہی دینے کے سلسلے میں تربیت دے رہا ہے۔‏

ہانگ‌کانگ

آبادی:‏

72،34،800

مبشروں کی تعداد:‏

5747

بائبل کے مطالعے:‏

6382
‏[‏صفحہ 2 پر تصویر]‏
+1،80،000

ٹرالیاں اور سٹال ہانگ‌کانگ کے برانچ کے دفتر کے ذریعے خریدے گئے اور پوری دُنیا کی کلیسیاؤں میں تقسیم کیے گئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں