یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م15 15/‏3 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
م15 15/‏3 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 مارچ 2015ء

‏.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

4-‏10 مئی، 2015ء

‏”‏ایسا ہی تجھے پسند آیا“‏

صفحہ 7 ‏•‏ گیت نمبر 32، 34

11-‏17 مئی، 2015ء

کیا آپ ’‏جاگتے رہیں‘‏ گے؟‏

صفحہ 12 ‏•‏ گیت نمبر 14، 24

18-‏24 مئی، 2015ء

ہم توڑوں کی تمثیل سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

صفحہ 19 ‏•‏ گیت نمبر 10، 43

25-‏31 مئی، 2015ء

وفاداری سے مسیح کے بھائیوں کی حمایت کریں

صفحہ 25 ‏•‏ گیت نمبر 16، 18

مطالعے کے مضامین

▪ ‏”‏ایسا ہی تجھے پسند آیا“‏

▪ کیا آپ ’‏جاگتے رہیں‘‏ گے؟‏

پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا نے اپنی تنظیم کی رہنمائی کیسے کی تاکہ وہ تعلیم دینے کے طریقے کو اَور زیادہ آسان اور واضح کرے۔ دوسرے مضمون میں ہم دس کنواریوں کی تمثیل پر غور کریں گے اور دیکھیں گے کہ اِس سے ہمیں روحانی طور پر جاگتے رہنے کی ترغیب کیسے مل سکتی ہے۔‏

▪ ہم توڑوں کی تمثیل سے کیا سیکھتے ہیں؟‏

▪ وفاداری سے مسیح کے بھائیوں کی حمایت کریں

اِن مضامین میں ہم دو ایسی تمثیلوں پر غور کریں گے جو یسوع مسیح نے اپنی موجودگی کا نشان دیتے وقت دیں۔ ایک تمثیل میں نوکروں کو توڑے دیے گئے اور دوسری تمثیل میں بھیڑوں اور بکریوں جُدا کِیا گیا۔ اِن مضامین میں ہم سیکھیں گے کہ یسوع مسیح نے یہ تمثیلیں کیوں دیں اور یہ ہمارے لیے کیا اہمیت رکھتی ہیں۔‏

دیگر مضامین

3 ایسا کام جس سے ہمیں حقیقی خوشی ملی

17 قارئین کے سوال

30 ‏”‏صرف خداوند میں“‏ شادی کرنا—‏کیا یہ آج بھی بہترین راہ ہے؟‏

سرِورق کی تصویر:‏ شہر کوپان میں موجود کھنڈرات بہت سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ لیکن یہوواہ کے گواہ اِن لوگوں کی توجہ شان‌دار مستقبل کی طرف دِلاتے ہیں۔‏

سوئٹزرلینڈ

آبادی:‏

81،11،000

مبشروں کی تعداد:‏

22،098

پہل‌کاروں کی تعداد:‏

3471

ہونڈوراس کی سرکاری زبان ہسپانوی ہے۔ لیکن 12 کلیسیاؤں میں 365 مبشر گاری‌فونا زبان بولتے ہیں۔ اِس کے علاوہ یہاں 11 کلیسیاؤں اور 3 گروپوں میں ہونڈوراس کی اِشاروں کی زبان اِستعمال کی جاتی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں