اِس شمارے میں
15 فروری 2015ء
.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
6-12 اپریل، 2015ء
یسوع مسیح کی طرح خاکسار اور ہمدرد بنیں
صفحہ 5 • گیت نمبر 5، 25
13-19 اپریل، 2015ء
یسوع مسیح کی طرح دلیر اور سمجھدار بنیں
صفحہ 10 • گیت نمبر 30، 14
20-26 اپریل، 2015ء
’یہوواہ کی تعلیم‘ پھیلانے کے لیے ایک منفرد دَور
صفحہ 19 • گیت نمبر 44، 9
27 اپریل، 2015ء–3 مئی، 2015ء
مُنادی کے عالمگیر کام میں یہوواہ کی رہنمائی
صفحہ 24 • گیت نمبر 45، 10
مطالعے کے مضامین
▪ یسوع مسیح کی طرح خاکسار اور ہمدرد بنیں
▪ یسوع مسیح کی طرح دلیر اور سمجھدار بنیں
بائبل میں ہماری حوصلہافزائی کی گئی ہے کہ ہم یسوع مسیح کے نقشِقدم پر چلیں۔ لیکن کیا عیبدار اِنسانوں کے لیے یسوع مسیح کی مثال پر عمل کرنا ممکن ہے؟ (1-پطر 2:21) پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے ہم یسوع مسیح کی طرح خاکسار اور ہمدرد کیسے بن سکتے ہیں۔ اور دوسرے مضمون میں اِس بات پر غور کِیا جائے گا کہ ہم یسوع مسیح کی طرح دلیری اور سمجھداری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔
▪ ’یہوواہ کی تعلیم‘ پھیلانے کے لیے ایک منفرد دَور
▪ مُنادی کے عالمگیر کام میں یہوواہ کی رہنمائی
پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا نے پہلی صدی کے مسیحیوں کی مُنادی کے کام میں کیسے مدد کی۔ اور دوسرے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ آج پوری دُنیا میں بادشاہت کی خوشخبری پھیلانے میں کون سی باتیں ہمارے کام آ رہی ہیں۔
دیگر مضامین
سرِورق کی تصویر: ایک بھائی اور بہن بالی نامی جزیرے میں مُنادی کے دوران ایک آدمی کے گھر میں بیٹھے اُسے جاگو! رسالہ پیش کر رہے ہیں۔
اِنڈونیشیا
آبادی:
237،600،000
مبشروں کی تعداد:
24،521
پہلکاروں کی تعداد:
2472
اِنڈونیشیا میں 369 خصوصی پہلکار ہیں جو 28 جزیروں میں خدمت کر رہے ہیں۔