یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م15 15/‏1 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
م15 15/‏1 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 جنوری 2015ء

‏.2015 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

2-‏8 مارچ، 2015ء

یہوواہ خدا کا شکر ادا کریں اور برکتیں پائیں

صفحہ 8 • گیت نمبر 2، 28

9-‏15 مارچ، 2015ء

ہم مسیح کی یادگاری تقریب کیوں مناتے ہیں؟‏

صفحہ 13 • گیت نمبر 8، 5

16-‏22 مارچ، 2015ء

اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور خوش‌گوار بنائیں

صفحہ 18 • گیت نمبر 36، 51

23-‏29 مارچ، 2015ء

یہوواہ کی مدد سے اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور محفوظ رکھیں

صفحہ 23 • گیت نمبر 52، 50

30 مارچ، 2015ء–‏5 اپریل، 2015ء

کیا سچی محبت کو قائم رکھنا ممکن ہے؟‏

صفحہ 28 • گیت نمبر 3، 18

مطالعے کے مضامین

▪ یہوواہ خدا کا شکر ادا کریں اور برکتیں پائیں

جب ہم یہوواہ خدا کی برکتوں پر غور کرتے ہیں تو ہمیں اُس کا شکر ادا کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ شکرگزاری کا جذبہ پیدا کرنے سے ہم مشکلوں کا سامنا کرتے وقت ہمت نہیں ہاریں گے اور ناشکرے بھی نہیں ہوں گے۔ 2015ء کی سالانہ آیت ہمیں پورا سال یاد دِلائے گی کہ ہم یہوواہ خدا کے شکرگزار رہیں۔‏

▪ ہم مسیح کی یادگاری تقریب کیوں مناتے ہیں؟‏

اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہمیں مسیح کی یادگاری تقریب کیوں منانی چاہیے۔ اِس میں وضاحت کی گئی ہے کہ روٹی اور مے کس کی طرف اِشارہ کرتی ہیں اور کن مسیحیوں کو روٹی اور مے میں سے کھانا پینا چاہیے۔ اِس مضمون میں ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہر مسیحی ذاتی طور پر یادگاری تقریب کے لیے تیاری کیسے کر سکتا ہے۔‏

▪ اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور خوش‌گوار بنائیں

▪ یہوواہ کی مدد سے اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط اور محفوظ رکھیں

میاں بیوی کو شیطان کی دُنیا کی طرف سے بہت سی مشکلوں اور آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جس سے اُن کی رشتہ کمزور پڑ سکتا ہے۔ لیکن یہوواہ خدا کی مدد سے وہ اپنے ازدواجی بندھن کو مضبوط رکھ سکتے ہیں۔ پہلے مضمون میں ہم پانچ باتوں پر غور کریں گے جن پر عمل کرنے سے میاں بیوی اپنے رشتے کو مضبوط اور خوش‌گوار بنا سکتے ہیں۔ دوسرے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ میاں بیوی اپنے بندھن کو محفوظ کیسے رکھ سکتے ہیں۔‏

▪ کیا سچی محبت کو قائم رکھنا ممکن ہے؟‏

ایک مرد اور عورت کی سچی محبت کیا ہے؟ اِسے کیسے قائم رکھا جا سکتا اور ظاہر کِیا جا سکتا ہے؟ اِس سلسلے میں ہم غزل‌الغزلات کی کتاب سے بہت کچھ سیکھیں گے۔‏

دیگر مضامین

3اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا —‏امریکی ریاست نیو یارک میں

سرِورق کی تصویر:‏ گرینڈلوالڈ نامی گاؤں میں ایک بھائی اور بہن گواہی دے رہے ہیں۔ پس‌منظر میں برنیز الپس کے پہاڑ نظر آ رہے ہیں۔‏

سوئٹزرلینڈ

آبادی:‏

78،76،000

مبشروں کی تعداد:‏

18،646

2013ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:‏

31،980

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں