اِس شمارے میں
15 دسمبر 2014ء
.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
2-8 فروری، 2015ء
صفحہ 6 • گیت نمبر 47، 6
9-15 فروری، 2015ء
کیا آپ ’کتابِمُقدس کو سمجھتے‘ ہیں؟
صفحہ 11 • گیت نمبر 17، 44
16-22 فروری، 2015ء
ایک ہو کر اِس دُنیا کے خاتمے کا سامنا کریں
صفحہ 22 • گیت نمبر 16، 29
23 فروری، 2015ء–1 مارچ، 2015ء
کیا آپ اپنی روحانی میراث کی قدر کرتے ہیں؟
صفحہ 27 • گیت نمبر 11، 24
مطالعے کے مضامین
▪ ’سنیں اور سمجھیں‘
▪ کیا آپ ’کتابِمُقدس کو سمجھتے‘ ہیں؟
ہم یسوع مسیح کی تمثیلوں کو کیسے سمجھ سکتے ہیں؟ اِن دونوں مضامین میں ہم یسوع مسیح کی سات تمثیلوں پر بات کریں گے اور دیکھیں گے کہ ہمیں اِن کا جائزہ کیسے لینا چاہیے۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم اِن تمثیلوں سے جو باتیں سیکھتے ہیں، اُن پر ہم مُنادی کے کام میں کیسے عمل کر سکتے ہیں۔
▪ ایک ہو کر اِس دُنیا کے خاتمے کا سامنا کریں
▪ کیا آپ اپنی روحانی میراث کی قدر کرتے ہیں؟
اِس دُنیا میں بہت سے نوجوان بس اپنے بارے میں سوچتے ہیں۔ لیکن مسیحی نوجوانوں کو خدا کے لوگوں کے ساتھ متحد ہونے کی کوشش کیوں کرنی چاہیے؟ اِس سلسلے میں اِن مضامین میں ہم اچھی اور بُری مثالوں پر غور کریں گے جس سے نوجوان اور عمررسیدہ لوگ اچھے فیصلے کرنے کے قابل ہوں گے۔
سرِورق کی تصویر: جو لوگ کوسٹا ریکا کے ساحل تاماریندو پر سیر کرنے آتے ہیں، اُنہیں یہ جان کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ ایک دن پوری زمین فردوس بن جائے گی جہاں سب لوگ ہنسی خوشی رہیں گے۔
کوسٹا ریکا
مبشروں کی تعداد:
29،185
پہلکاروں کی تعداد:
2858
خدا کا نام، یہوواہ
Jéoba
بریبری زبان میں
Jehová
کاویکر زبان میں
بریبری زبان میں دو کلیسیائیں اور دو گروپ ہیں اور کاویکر زبان میں تین کلیسیائیں اور چار گروپ ہیں۔ یہ دونوں ہی امریکہ کے مقامی باشندوں کی زبانیں ہیں۔