یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م14 15/‏10 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
م14 15/‏10 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 اکتوبر 2014ء

2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

1-‏7 دسمبر، 2014ء

خدا کی بادشاہت پر مضبوط ایمان رکھیں

صفحہ 7 ‏•‏ گیت نمبر 14، 54

8-‏14 دسمبر، 2014ء

تُم ”‏کاہنوں کی ایک مملکت“‏ ہو گے

صفحہ 13 ‏•‏ گیت نمبر 47، 28

15-‏21 دسمبر، 2014ء

خدا کے ساتھ کام کرنے کے شرف کی قدر کریں

صفحہ 23 ‏•‏ گیت نمبر 6، 44

22-‏28 دسمبر، 2014ء

‏”‏عالمِ‌بالا کی چیزوں کے خیال میں رہو“‏

صفحہ 28 ‏•‏ گیت نمبر 42، 22

مطالعے کے مضامین

▪ خدا کی بادشاہت پر مضبوط ایمان رکھیں

▪ تُم ”‏کاہنوں کی ایک مملکت“‏ ہو گے

یہوواہ خدا زمین اور اِنسانوں کے لیے اپنے مقصد کو مسیح کی بادشاہت کے ذریعے پورا کرے گا۔ اِن مضامین میں ہم کچھ عہدوں پر بات کریں گے جن کا مسیح کی بادشاہت سے گہرا تعلق ہے۔ اِن پر غور کرنے سے خدا کی بادشاہت پر ہمارا ایمان اَور مضبوط ہو جائے گا۔‏

▪ خدا کے ساتھ کام کرنے کے شرف کی قدر کریں

اِس مضمون میں خدا کے کچھ خادموں کی مثالوں پر بات کی جائے گی۔ اِس سے ہمارے دل میں خدا کے ساتھ کام کرنے کے شرف کی قدر اَور بڑھ جائے گی۔‏

▪ ‏”‏عالمِ‌بالا کی چیزوں کے خیال میں رہو“‏

آخری زمانے میں رہتے ہوئے ہمیں بہت سی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن سے ہمارا ایمان کمزور پڑ سکتا ہے۔ اِس سلسلے میں ہم ابرہام اور موسیٰ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ اِس مضمون سے ہم سیکھیں گے کہ اپنے ایمان پر قائم رہنے کے لیے ہمیں یہوواہ خدا اور اُس کی بادشاہت پر اپنی توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔‏

دیگر مضامین

3 اُنہوں نے اپنے آپ کو خوشی سے پیش کِیا—‏تائیوان میں

18 خدا کی خدمت میں بیتائے یادگار لمحے

سرِورق کی تصویر:‏ کینیا کے جنوب مشرق میں دو بہنیں بولولو نامی پہاڑی سلسلے کے قریب سڑک کے کنارے لوگوں کو گواہی دے رہی ہیں۔‏

کینیا

آبادی:‏

44،250،000

مبشروں کی تعداد:‏

26،060

بائبل کے مطالعے:‏

43،034

2013ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:‏

60،166

‏[‏صفحہ 2 پر گراف]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں