یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م14 15/‏9 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
م14 15/‏9 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 ستمبر 2014ء

2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

27 اکتوبر، 2014ء–‏2 نومبر، 2014ء

آپ کو یہ یقین کیوں ہے کہ آپ نے سچائی پا لی ہے؟‏

صفحہ 7 ‏•‏ گیت نمبر 28، 16

3-‏9 نومبر، 2014ء

بہت سی مصیبتوں کے باوجود خدا کی خدمت کرتے رہیں

صفحہ 12 ‏•‏ گیت نمبر 43، 49

10-‏16 نومبر، 2014ء

والدین—‏خود کو اچھے چرواہے ثابت کریں

صفحہ 17 ‏•‏ گیت نمبر 41، 24

17-‏23 نومبر، 2014ء

آخری دُشمن موت کو نیست کر دیا جائے گا

صفحہ 23 ‏•‏ گیت نمبر 12، 5

24-‏30 نومبر، 2014ء

کُل‌وقتی خادموں کی قدر کریں

صفحہ 28 ‏•‏ گیت نمبر 1، 17

مطالعے کے مضامین

▪ آپ کو یہ یقین کیوں ہے کہ آپ نے سچائی پا لی ہے؟‏

اِس مضمون میں ہم چند ایسی وجوہات پر غور کریں گے جن کی بِنا پر بہت سے لوگ یہ مانتے ہیں کہ یہوواہ کے گواہ سچے مسیحی ہیں۔ اِس میں ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ یہوواہ کے گواہ اِس بات کے قائل کیوں ہیں کہ اُنہوں نے سچائی پا لی ہے۔‏

▪ بہت سی مصیبتوں کے باوجود خدا کی خدمت کرتے رہیں

شیطان کی دُنیا میں رہتے ہوئے ہم سب کو مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے ایمان کو توڑنے کے لیے شیطان کبھی‌کبھی براہِ‌راست حملے کرتا ہے اور کبھی‌کبھار خفیہ حملے کرتا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم شیطان کے اِن حملوں کو کیسے پہچان سکتے ہیں اور اِن کا مقابلہ کرنے کے لیے پہلے سے تیاری کیسے کر سکتے ہیں۔‏

▪ والدین—‏خود کو اچھے چرواہے ثابت کریں

والدین کو ”‏[‏یہوواہ]‏ کی طرف سے تربیت اور نصیحت دےدے کر“‏ اپنے بچوں کی پرورش کرنی چاہیے۔ (‏افس 6:‏4‏)‏ اِس مضمون میں تین ایسے طریقے بتائے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے والدین اپنے بچوں کے لیے اچھے چرواہے ثابت ہو سکتے ہیں۔‏

▪ آخری دُشمن موت کو نیست کر دیا جائے گا

اِنسان موت کے شکنجے میں کیسے پھنس گئے؟ آخری دُشمن یعنی موت کو کیسے نیست کِیا جائے گا؟ (‏1-‏کر 15:‏26‏)‏ اِس مضمون میں ہم اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں گے اور دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا نے موت کو ختم کرنے کے لیے جو بندوبست کیے ہیں، اُن سے اُس کی اِنصاف‌پسندی، حکمت اور محبت کیسے ظاہر ہوتی ہے۔‏

▪ کُل‌وقتی خادموں کی قدر کریں

ماضی میں اور آج‌کل بھی خدا کے بہت سے بندوں نے کُل‌وقتی طور پر اُس کی خدمت کی حالانکہ اُنہیں شیطان کی اِس دُنیا میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہم کُل‌وقتی خادموں کے ”‏ایمان کے کام اور محبت کی محنت“‏ کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟—‏1-‏تھس 1:‏3‏۔‏

دیگر مضامین

3 کلیسیا کی ذمے‌داری اُٹھانے کے لیے آگے بڑھیں

22 قارئین کے سوال

سرِورق کی تصویر:‏ دو بھائی سری‌لنکا کے مغربی ساحل پر واقع شہر نگومبو میں ایک مچھیرے کو بائبل کا پیغام سنا رہے ہیں۔‏

سری‌لنکا

آبادی:‏

2،08،60،000

مبشروں کی تعداد:‏

5600

پہل‌کاروں کی تعداد:‏

641

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں