یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م14 15/‏8 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
م14 15/‏8 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 اگست 2014ء

‏.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

29 ستمبر، 2014ء–‏5 اکتوبر 2014ء

یہوواہ کے مقصد کی تکمیل میں عورتوں کا کردار

صفحہ 6 ‏•‏ گیت نمبر 3، 9

6-‏12 اکتوبر 2014ء

خدا کے کلام کو اِستعمال کریں—‏یہ زندہ اور مؤثر ہے

صفحہ 11 ‏•‏ گیت نمبر 37، 10

13-‏19 اکتوبر 2014ء

یہوواہ خدا ہمیں اپنے نزدیک کیسے لاتا ہے؟‏

صفحہ 16 ‏•‏ گیت نمبر 51، 18

20-‏26 اکتوبر 2014ء

آپ جہاں کہیں بھی ہوں، یہوواہ کی آواز سنیں

صفحہ 21 ‏•‏ گیت نمبر 26، 11

مطالعے کے مضامین

▪ یہوواہ کے مقصد کی تکمیل میں عورتوں کا کردار

اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ باغِ‌عدن میں ہونے والی بغاوت کا مردوں اور عورتوں پر کیا اثر ہوا ہے۔ ہم ماضی سے کچھ ایسی وفادار عورتوں کی مثال پر غور کریں گے جنہیں خدا کی خوشنودی حاصل ہوئی۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ آج‌کل مسیحی عورتیں خدا کے مقصد کی تکمیل میں کیا کردار ادا کر رہی ہیں۔‏

▪ خدا کے کلام کو اِستعمال کریں—‏یہ زندہ اور مؤثر ہے

ہم سب بادشاہت کا پیغام مؤثر طریقے سے سنانا چاہتے ہیں۔ اِس مضمون میں کچھ مشورے دیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم اپنے نئے پرچوں کے ذریعے بائبل کو آسانی سے اِستعمال کر سکتے ہیں۔ ہم سیکھیں گے کہ ہم خدا کے زندہ کلام کی مدد سے لوگوں کے ساتھ بات‌چیت کیسے شروع کر سکتے ہیں اور اُن کے دل تک کیسے پہنچ سکتے ہیں۔‏

▪ یہوواہ خدا ہمیں اپنے نزدیک کیسے لاتا ہے؟‏

ہمیں ہمیشہ یہوواہ کی قربت میں رہنا چاہیے۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ یہوواہ خدا نے ہمیں اپنی طرف کھینچنے میں پہل کی ہے۔ وہ اپنے کلام اور فدیے کے بندوبست کے ذریعے ہمیں اپنے قریب لایا ہے۔‏

▪ آپ جہاں کہیں بھی ہوں، یہوواہ کی آواز سنیں

سچائی کی راہ پر چلتے رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم یہوواہ خدا کی آواز سنیں۔ شیطان کے ہتھکنڈے اور ہماری اپنی غلط خواہشات خدا کی آواز سننے میں رُکاوٹ بن سکتی ہیں۔ لیکن ہم سیکھیں گے کہ ہم ایسی رُکاوٹوں کے باوجود خدا کی آواز پر دھیان دے سکتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ اِس سلسلے میں بِلاناغہ دُعا کرنا بہت اہم ہے۔‏

دیگر مضامین

3 کیا آپ کو وقت پر روحانی خوراک مل رہی ہے؟‏

26 واپس آئیں اور بہن‌بھائیوں کا حوصلہ بڑھائیں

29 قارئین کے سوال

31 یادوں کے ذخیرے سے

سرِورق کی تصویر:‏ شہر تل ابیب کے ساحل پر  دو  بہنیں روسی زبان بولنے والی ایک عورت کو خوش‌خبری سنا رہی ہیں۔ پس‌منظر میں قدیم شہر یافا  کی  بندرگاہ نظر آ رہی ہیں۔‏

اِسرائیل

آبادی:‏

80،50،000

سن 2013ء میں مبشروں کی اِنتہائی تعداد:‏

1459

سن 2013ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:‏

2671

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں