یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م14 15/‏6 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
م14 15/‏6 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

15 جون 2014ء

‏.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کے مضامین

4-‏10 اگست، 2014ء

‏’‏یہوواہ اپنے خدا سے محبت رکھیں‘‏

صفحہ 12 • گیت نمبر 3، 32

11-‏17 اگست، 2014ء

‏’‏اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت رکھیں‘‏

صفحہ 17 • گیت نمبر 25، 5

18-‏24 اگست، 2014ء

کیا آپ دوسروں کی کمزوریوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟‏

صفحہ 23 • گیت نمبر 35، 50

25-‏31 اگست، 2014ء

ترقی کرنے میں دوسروں کی مدد کریں

صفحہ 28 • گیت نمبر 42، 41

مطالعے کے مضامین

▪ ‏’‏یہوواہ اپنے خدا سے محبت رکھیں‘‏

▪ ‏’‏اپنے پڑوسی سے اپنے برابر محبت رکھیں‘‏

اِن مضامین میں شریعت کے اُن دو حکموں پر بات کی گئی ہے جنہیں یسوع مسیح نے سب سے بڑے حکم کہا۔ ہم دیکھیں گے کہ یسوع مسیح کی اِس بات کا کیا مطلب تھا کہ ہمیں یہوواہ خدا سے اپنے سارے دل، جان اور عقل سے محبت رکھنی چاہیے۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم اپنے پڑوسی سے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

▪ کیا آپ دوسروں کی کمزوریوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟‏

▪ ترقی کرنے میں دوسروں کی مدد کریں

ایسے مسیحی جو خود کو کمزور محسوس کرتے ہیں، ہم اُن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ ہم نئے یا نوجوان بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ اپنی صلاحیتوں کو بھرپور طریقے سے اِستعمال کر سکیں؟ اِن مضامین میں اِن سوالوں پر غور کِیا جائے گا۔‏

دیگر مضامین

3 ‏’‏اپنے پاؤں کے راستے کو ہموار بنائیں‘‏

7 قارئین کے سوال

8 طلاق‌یافتہ مسیحی—‏آپ اُن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟‏

22 کیا آپ کو یاد ہے؟‏

سرِورق کی تصویر:‏ دریائے‌اوکاوانگو کے کنارے پر ایسے مچھیروں کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے جو مبوکوشو زبان بولتے ہیں۔‏

بوٹسوانا

آبادی:‏

20،21،000

مبشروں کی تعداد:‏

2096

کلیسیاؤں کی تعداد:‏

47

سن 2013ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:‏

5735

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں