اِس شمارے میں
۱۵ مئی ۲۰۱۴ء
.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کے مضامین
۷-۱۳ جولائی، ۲۰۱۴ء
ہم ”ہر شخص کو مناسب جواب“ کیسے دے سکتے ہیں؟
صفحہ ۶ • گیت نمبر ۴۴، ۳۱
۱۴-۲۰ جولائی، ۲۰۱۴ء
مُنادی کے کام کے لیے ایک سنہرا اصول
صفحہ ۱۱ • گیت نمبر ۲۵، ۳
۲۱-۲۷ جولائی، ۲۰۱۴ء
یہوواہ خدا منظم طریقے سے کام کرتا ہے
صفحہ ۲۱ • گیت نمبر ۴۳، ۵۳
۲۸ جولائی، ۲۰۱۴ء–۳ اگست، ۲۰۱۴ء
کیا آپ خدا کی تنظیم کے ساتھساتھ آگے بڑھ رہے ہیں؟
صفحہ ۲۶ • گیت نمبر ۴۵، ۲۷
مطالعے کے مضامین
▪ ہم ”ہر شخص کو مناسب جواب“ کیسے دے سکتے ہیں؟
▪ مُنادی کے کام کے لیے ایک سنہرا اصول
مُنادی کے کام میں اکثر ہم سے مشکل موضوعات پر سوال کیے جاتے ہیں۔ پہلے مضمون میں ہم تین ایسے طریقوں پر غور کریں گے جن سے ہم کوئی مؤثر جواب دے سکتے ہیں۔ (کل ۴:۶) دوسرے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ متی ۷:۱۲ میں درج اصول مُنادی کے کام پر کیسے لاگو ہوتا ہے۔
▪ یہوواہ خدا منظم طریقے سے کام کرتا ہے
▪ کیا آپ خدا کی تنظیم کے ساتھساتھ آگے بڑھ رہے ہیں؟
یہوواہ خدا نے ہمیشہ اپنے بندوں کو منظم کِیا ہے۔ اِن دو مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ وہ ہم سے کیا توقع کرتا ہے اور ہمیں اُس تنظیم کی حمایت کیوں کرنی چاہیے جسے وہ اِستعمال کر رہا ہے۔
دیگر مضامین
۳ ’میرا کھانا یہ ہے کہ خدا کی مرضی پر عمل کروں‘
سرِورق کی تصویر: مچھلی بازار میں مُنادی کا کام ہو رہا ہے۔ اِس جزیرے پر ۲۰ سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔
سائپان
آبادی:
۴۸،۲۲۰
مبشروں کی تعداد:
۲۰۱
پہلکاروں کی تعداد:
۳۲
مددگار پہلکاروں کی تعداد:
۷۶
سن ۲۰۱۳ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد: ۵۷۰