اِس شمارے میں
۱۵ اپریل ۲۰۱۴ء
.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
مطالعے کا شمارہ
۲-۸ جون، ۲۰۱۴ء
صفحہ ۳ • گیت نمبر ۳۳، ۴۹
۹-۱۵ جون، ۲۰۱۴ء
کیا آپ ”اَندیکھے“ خدا کو دیکھتے ہیں؟
صفحہ ۸ • گیت نمبر ۵۴، ۴۶
۱۶-۲۲ جون، ۲۰۱۴ء
”کوئی آدمی دو مالکوں کی خدمت نہیں کر سکتا“
صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۳۱، ۲۷
۲۳-۲۹ جون، ۲۰۱۴ء
دلیر بنیں—یہوواہ آپ کا مددگار ہے
صفحہ ۲۲ • گیت نمبر ۲۲، ۱
۳۰ جون، ۲۰۱۴ء–۶ جولائی، ۲۰۱۴ء
یہوواہ کی آنکھیں ہم پر کیوں لگی ہیں؟
صفحہ ۲۷ • گیت نمبر ۱۱، ۶
مطالعے کے مضامین
▪ موسیٰ جیسا ایمان رکھیں
▪ کیا آپ ”اَندیکھے“ خدا کو دیکھتے ہیں؟
ایمان کی آنکھوں سے موسیٰ نبی نے اَندیکھے خدا کو دیکھا۔ اِن مضامین میں ہم اِس بات کا جائزہ لیں گے کہ ہم موسیٰ جیسا ایمان کیسے ظاہر کر سکتے ہیں اور ”اَندیکھے کو گویا دیکھ کر ثابتقدم“ کیسے رہ سکتے ہیں۔—عبر ۱۱:۲۷۔
▪ ”کوئی آدمی دو مالکوں کی خدمت نہیں کر سکتا“
▪ دلیر بنیں—یہوواہ آپ کا مددگار ہے
لاکھوں لوگ اپنے جیونساتھی اور بچوں کو چھوڑ کر کام کی تلاش میں کسی دوسرے ملک چلے جاتے ہیں۔ اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ یہوواہ خدا والدین سے کیا توقع کرتا ہے اور وہ گھریلو ذمےداریاں پوری کرنے میں اُن کی مدد کیسے کرتا ہے۔
▪ یہوواہ کی آنکھیں ہم پر کیوں لگی ہیں؟
جب ہم پاک کلام میں یہ پڑھتے ہیں کہ ”[یہوواہ] کی آنکھیں ہر جگہ ہیں“ تو شاید ہم میں سے بعض یہ سوچیں کہ خدا ہم پر اِس لیے نظر رکھتا ہے کیونکہ وہ ہماری غلطیاں پکڑنا چاہتا ہے۔ یوں شاید ہم اُس سے ڈرنے لگیں۔ (امثا ۱۵:۳) لیکن اِس مضمون میں ہم پانچ ایسی باتوں پر غور کریں گے جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہوواہ خدا محبت کی بِنا پر ہم پر نگاہ رکھتا ہے۔
سرِورق کی تصویر: شہر اِستنبول میں ایک بھائی اپنے نائی کو گواہی دیتے ہوئے کتاب خوشخبری پیش کر رہا ہے۔
ترکی
آبادی:
۷،۵۶،۲۷،۳۸۴
مبشروں کی تعداد:
۲۳۱۲
بائبل کے مطالعے:
۱۶۳۲
مبشروں اور آبادی کا تناسب:
۱:۳۲،۷۱۱
سن ۲۰۰۴ء سے ترکی میں پہلکاروں کی تعداد میں ہونے والے اِضافے کی شرح
۱۶۵ فیصد