یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م14 15/‏3 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کا شمارہ
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
م14 15/‏3 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

۱۵ مارچ ۲۰۱۴ء

‏.2014 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کا شمارہ

۵-‏۱۱ مئی، ۲۰۱۴ء

آپ قربانی کا جذبہ کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟‏

صفحہ ۷ • گیت نمبر ۵۰، ۲۵

۱۲-‏۱۸ مئی، ۲۰۱۴ء

خدا کی خدمت میں اپنی خوشی قائم رکھیں

صفحہ ۱۲ • گیت نمبر ۱۴، ۲۰

۱۹-‏۲۵ مئی، ۲۰۱۴ء

عمررسیدہ بہن‌بھائیوں کی قدر کریں

صفحہ ۲۰ • گیت نمبر ۴، ۲۴

۲۶ مئی، ۲۰۱۴ء–‏یکم جون، ۲۰۱۴ء

آپ عمررسیدہ اشخاص‌کی اچھی دیکھ‌بھال کیسے کر سکتے ہیں؟‏

صفحہ ۲۵ • گیت نمبر ۵۵، ۲۹

مطالعے کے مضامین

▪ آپ قربانی کا جذبہ کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟‏

ہمیں ایک ایسے دُشمن کا سامنا ہے جو ہمارے قربانی کے جذبے کو تباہ کر سکتا ہے۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں کہ یہ دُشمن کون‌سا ہے اور ہم بائبل کے ذریعے اِس کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں۔‏

▪ خدا کی خدمت میں اپنی خوشی قائم رکھیں

اگر ہم اپنی خوشی برقرار رکھتے ہیں تو ہم خدا کی خدمت میں ثابت‌قدم رہ سکتے ہیں۔ کچھ لوگوں کو اپنی خوشی برقرار رکھنا مشکل کیوں لگتا ہے؟ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم اپنی خوشی قائم رکھنے کے لیے بائبل کو کیسے کام میں لا سکتے ہیں۔‏

▪ عمررسیدہ بہن‌بھائیوں کی قدر کریں

▪ آپ عمررسیدہ اشخاص کی اچھی دیکھ‌بھال کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ عمررسیدہ مسیحیوں اور رشتے‌داروں کی دیکھ‌بھال کے سلسلے میں ذاتی طور پر اور کلیسیا کے طور پر ہماری کیا ذمے‌داری ہے۔ اِن ذمے‌داریوں کو پورا کرنے کے سلسلے میں ہم کچھ تجاویز پر غور کریں گے۔‏

دیگر مضامین

۳ اُن رشتے‌داروں کے دل تک پہنچیں جو سچائی میں نہیں

۱۷ خاندانی عبادت—‏کیا آپ اِسے اَور دلچسپ بنا سکتے ہیں؟‏

۳۰ کیا آپ کی ہاں کا مطلب ہاں ہوتا ہے؟‏

سرِورق کی تصویر:‏ یہ تصویر آسٹریلیا کے ایک دُوردراز علاقے کی ہے۔ شہروں سے دُور ایسے علاقوں میں لوگ وسیع پیمانے پر مویشی پالتے ہیں اور رہائش بھی وہیں رکھتے ہیں۔ کچھ یہوواہ کے گواہ لمبا سفر کرکے اِن لوگوں کو خوش‌خبری سنانے جاتے ہیں۔‏

آسٹریلیا

آبادی:‏

۲،۳۱،۹۲،۵۰۰

مبشروں کی تعداد:‏

۶۶،۹۶۷

‏[‏صفحہ 2 پر گراف]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں