یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م13 15/‏11 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کا شمارہ
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
م13 15/‏11 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

۱۵ نومبر ۲۰۱۳ء

‏.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

مطالعے کا شمارہ

۳۰ دسمبر ۲۰۱۳ء–‏۵ جنوری ۲۰۱۴ء

‏’‏دُعا کرنے کے لئے تیار رہیں‘‏

صفحہ ۳ • گیت نمبر ۵۱، ۵۴

۶-‏۱۲ جنوری، ۲۰۱۴ء

ہم صبر سے یہوواہ کے دن کا اِنتظار کیسے کر سکتے ہیں؟‏

صفحہ ۱۰ • گیت نمبر ۲۰، ۳۲

۱۳-‏۱۹ جنوری، ۲۰۱۴ء

آج‌کل ’‏سات چرواہوں اور آٹھ سرگروہوں‘‏ کا اہم کردار

صفحہ ۱۶ • گیت نمبر ۴۳، ۴۲

۲۰-‏۲۶ جنوری، ۲۰۱۴ء

اپنے چرواہوں کے فرمانبردار رہیں

صفحہ ۲۱ • گیت نمبر ۲۲، ۳۱

۲۷ جنوری، ۲۰۱۴ء–‏۲ فروری، ۲۰۱۴ء

بزرگ عظیم چرواہوں کی مثال پر عمل کریں

صفحہ ۲۶ • گیت نمبر ۵، ۲۵

مطالعے کے مضامین

▪ ‏’‏دُعا کرنے کے لئے تیار رہیں‘‏

شیطان کی دُنیا کا خاتمہ نزدیک ہے۔ اِس لئے روحانی لحاظ سے سو جانا خطرے سے خالی نہیں۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ دُعا کرنے کے لئے تیار رہنے سے ہم اِس آخری گھڑی میں جاگتے رہنے کے قابل ہوں گے۔‏

▪ ہم صبر سے یہوواہ کے دن کا اِنتظار کیسے کر سکتے ہیں؟‏

اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم صبر کرنے کے سلسلے میں میکاہ نبی کی مثال سے کیا سیکھ سکتے ہیں۔ آپ یہ دیکھیں گے کہ کن واقعات سے ظاہر ہوگا کہ یہوواہ خدا اِس بُری دُنیا کو ختم کرنے والا ہے۔ آپ یہ بھی سیکھیں گے کہ آپ یہوواہ خدا کے صبر کے لئے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

▪ آج‌کل ’‏سات چرواہوں اور آٹھ سرگروہوں‘‏ کا اہم کردار

جب حزِقیاہ بادشاہ کے زمانے میں اسور کے بادشاہ سنحیرب نے یروشلیم پر چڑھائی کی تو وہاں کے باشندے بہت خوف‌زدہ تھے۔ اِس دوران ہونے والے واقعات پر غور کرنے سے ہم کچھ اہم باتیں سیکھتے ہیں۔ اِس مضمون میں پائی جانی والی معلومات خاص طور پر کلیسیا کے بزرگوں کے لئے بہت اہم ہیں۔‏

▪ اپنے چرواہوں کے فرمانبردار رہیں

▪ بزرگ عظیم چرواہوں کی مثال پر عمل کریں

پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا اور یسوع مسیح اپنی بھیڑوں کی رہنمائی کیسے کر رہے ہیں۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ بھیڑوں کو اُن کی رہنمائی سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے۔ دوسرے مضمون میں اِس بات کو واضح کِیا جائے گا کہ بزرگوں کو اپنی بھیڑوں کے ساتھ کیسے پیش آنا چاہئے۔‏

دیگر مضامین

۸ دوسروں کی ضروریات پوری کرنے کا ایک طریقہ

۱۵ خدا کی خدمت ہی اُس کے درد کی دوا ہے

۳۱ یادوں کے ذخیرے سے

سرِورق کی تصویر:‏ شہر ٹوکیو کے ایک ریلوے سٹیشن پر مُنادی کا کام ہو رہا ہے۔ اِس شہر میں ۲۸ لاکھ سے زیادہ لوگ ہر روز کام کرنے آتے ہیں۔ بہن‌بھائی ایسے لوگوں کو گواہی دینے کی کوشش کرتے ہیں جو گھرگھر کی مُنادی میں نہیں ملتے۔‏

جاپان

آبادی:‏

۱۲،۶۵،۳۶،۰۰۰

مبشروں کی تعداد:‏

۲،۱۶،۶۹۲

پہل‌کاروں کی تعداد:‏

۶۵،۲۴۵

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں