اِس شمارے میں
۱۵ ستمبر ۲۰۱۳ء
.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
مطالعے کا شمارہ
۲۸ اکتوبر، ۲۰۱۳ء–۳ نومبر، ۲۰۱۳ء
یہوواہ کی یاددہانیوں پر بھروسا رکھیں
صفحہ ۷ • گیت نمبر ۳۴، ۳۷
۴-۱۰ نومبر، ۲۰۱۳ء
کیا آپ کو یہوواہ کی یاددہانیوں سے شادمانی ہوتی ہے؟
صفحہ ۱۲ • گیت نمبر ۴۳، ۵۲
۱۱-۱۷ نومبر، ۲۰۱۳ء
کیا آپ نے خود کو پوری طرح بدل لیا ہے؟
صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۱۱، ۲۹
۱۸-۲۴ نومبر، ۲۰۱۳ء
یہوواہ کی سوچ اور معیاروں کے مطابق فیصلے کریں
صفحہ ۲۲ • گیت نمبر ۲۷، ۴۸
۲۵ نومبر، ۲۰۱۳ء–یکم دسمبر، ۲۰۱۳ء
پہلکار بنیں اور خدا کے ساتھ دوستی مضبوط کریں
صفحہ ۲۷ • گیت نمبر ۱، ۹
مطالعے کے مضامین
▪ یہوواہ کی یاددہانیوں پر بھروسا رکھیں
▪ کیا آپ کو یہوواہ کی یاددہانیوں سے شادمانی ہوتی ہے؟
یہوواہ خدا اپنے بندوں کو اپنے حکم اور قوانین یاد دِلاتا رہتا ہے۔ پہلے مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم اُس کی یاددہانیوں پر بھروسا کیوں کر سکتے ہیں۔ اور دوسرے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہم خدا کی یاددہانیوں پر اپنا بھروسا مضبوط کیسے کر سکتے ہیں۔
▪ کیا آپ نے خود کو پوری طرح بدل لیا ہے؟
▪ یہوواہ کی سوچ اور معیاروں کے مطابق فیصلے کریں
اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ ہمارے ماحول اور ہماری پرورش کا ہمارے فیصلوں پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ ہم اِن سوالوں پر غور کریں گے: ہم ایسے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں جن سے یہوواہ خدا خوش ہو؟ ہم اپنے فیصلوں پر عمل کرنے کے قابل کیسے ہو سکتے ہیں؟
▪ پہلکار بنیں اور خدا کے ساتھ دوستی مضبوط کریں
ہم اِس مضمون میں دیکھیں گے کہ پہلکار کے طور پر خدمت کرنے سے خدا کے ساتھ ہماری دوستی کیسے مضبوط ہوتی ہے۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اگر آپ ابھی پہلکار ہیں تو آپ مشکلوں کے باوجود اپنی خدمت کیسے جاری رکھ سکتے ہیں۔ اور اگر آپ پہلکار بننا چاہتے ہیں اور خدا کی برکتوں سے لطف اُٹھانا چاہتے ہیں تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
سرِورق کی تصویر: یہ تصویر شمالی پیرو کی ہے۔ یہاں مبشروں کو کھیتوں میں کام کرنے والے لوگوں یا راہ چلتے لوگوں کو گواہی دینے کے بہت سے موقعے ملتے ہیں۔
پیرو
آبادی:
۲،۹۷،۳۴،۰۰۰
مبشروں کی تعداد:
۱،۱۷،۲۴۵
پچھلے پانچ سالوں میں بپتسمہ لینے والوں کی تعداد:
۲۸،۸۲۴
پیرو میں زیادہتر لوگ ہسپانوی زبان بولتے ہیں۔ لیکن یہاں ہماری کتابوں اور رسالوں وغیرہ کا ترجمہ چھ اَور زبانوں میں کِیا جاتا ہے۔ ہمارے ۱۲۰ سے زیادہ خصوصی پہلکار اور مشنری اِن زبانوں میں خوشخبری سنانے کا کام کر رہے ہیں۔