اِس شمارے میں
۱۵ اگست ۲۰۱۳ء
.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
مطالعے کا شمارہ
۳۰ ستمبر، ۲۰۱۳ء–۶ اکتوبر، ۲۰۱۳ء
صفحہ ۳ • گیت نمبر ۴۸، ۱۰
۷-۱۳ اکتوبر، ۲۰۱۳ء
یہوواہ خدا سے کبھی بیزار نہ ہوں
صفحہ ۱۰ • گیت نمبر ۵۱، ۱۹
۱۴-۲۰ اکتوبر، ۲۰۱۳ء
ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کریں
صفحہ ۱۸ • گیت نمبر ۵۰، ۲۰
۲۱-۲۷ اکتوبر، ۲۰۱۳ء
کیا آپ خدا کے منپسند شخص ہیں؟
صفحہ ۲۳ • گیت نمبر ۲۹، ۴۳
مطالعے کے مضامین
▪ آپ پاک ہو گئے ہیں
یہوواہ خدا نے ہمیں مُقدس کِیا ہے اور ہم اُس کی خدمت کے لئے وقف ہیں۔ اِس مضمون میں ہم نحمیاہ ۱۳ باب پر بات کریں گے۔ ہم چار ایسی باتوں پر غور کریں گے جن پر عمل کرنے سے ہم خدا کی نظر میں پاک رہ سکتے ہیں۔
▪ یہوواہ خدا سے کبھی بیزار نہ ہوں
اِس مضمون میں ہم پانچ ایسی وجوہات پر غور کریں گے جن کی بِنا پر ایک وفادار مسیحی ”[یہوواہ] سے بیزار“ ہو سکتا ہے۔ (امثا ۱۹:۳) ہم پانچ ایسی باتوں پر بھی غور کریں گے جن پر عمل کرنے سے ہم اِس پھندے سے بچ سکتے ہیں۔
▪ ایک دوسرے کی حوصلہافزائی کریں
▪ کیا آپ خدا کے منپسند شخص ہیں؟
پہلے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم مشکلات کے باوجود وفادار رہنے میں ایک دوسرے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ دوسرے مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ اگرچہ شیطان، خدا کے ساتھ ہماری دوستی کو توڑنے کی پوری کوشش کرتا ہے پھر بھی ہم اُس کی تمام چالوں کو ناکام بنا سکتے ہیں۔
دیگر مضامین
۹ یہوواہ ہر روز میرا بوجھ اُٹھاتا ہے
۱۵ بچوں کی تربیت کب سے شروع کی جائے؟
سرِورق کی تصویر: مبشر ایک دُوردراز گاؤں میں گھرگھر بادشاہت کی خوشخبری سنا رہے ہیں۔ اِس گاؤں کا نام ایریپ ہے اور یہ پاپوا نیوگنی کے ایک پہاڑی صوبے میں واقع ہے۔
پاپوا نیوگنی
آبادی: ۷۰،۱۳،۸۲۹
مبشروں کی اوسط تعداد: ۳۷۷۰
پہلکاروں کی اوسط تعداد: ۳۶۷
بائبل کے مطالعوں کی اوسط تعداد:۵۰۹۱
سن ۲۰۱۲ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد: ۲۸،۹۰۹
ترجمے کا کام: ۱۴ زبانوں میں
یادگاری تقریب پر ہر مبشر نے ۶ لوگوں کا اِستقبال کِیا۔