اِس شمارے میں
اکتوبر-دسمبر 2013ء
.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©جملہ حقوق محفوظ۔
سرِورق کا موضوع:
فحاشی کا زہر صفحہ 3
اِس کے علاوہ:
یہوواہ کے گواہوں سے باتچیت—کیا ہمیں تکلیف میں دیکھ کر خدا کو دُکھ ہوتا ہے؟ 8
آپ نے پوچھا . . .پاک کلام میں کچھ لوگوں اور فرشتوں کا نام کیوں نہیں بتایا گیا؟ 10
خدا کے نزدیک جائیں —”خدا خوشی سے دینے والے کو عزیز رکھتا ہے“ 11
اِن جیسا ایمان پیدا کریں —خدا نے نوح اور ’سات اَور لوگوں کو بچا لیا‘ 12
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب 16
آنلائن مضامین | www.jw.org
پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں —فدیہ—خدا کی طرف سے ایک بیشقیمت تحفہ
اِس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں کتاب کے باب نمبر 5 کو پڑھیں۔
کیا آپ سچائی جاننے کی خواہش رکھتے ہیں؟
شاید آپ نے خود سے پوچھا ہو کہ مجھے کیسے دُعا کرنی چاہئے تاکہ خدا میری دُعا کو سُن لے؟