یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م13 15/‏7 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کا شمارہ
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
م13 15/‏7 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

۱۵ جولائی ۲۰۱۳ء

‏.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

مطالعے کا شمارہ

۲-‏۸ ستمبر، ۲۰۱۳ء

‏”‏ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟“‏

صفحہ ۳ • گیت نمبر ۳۲، ۱۰

۹-‏۱۵ ستمبر، ۲۰۱۳ء

‏’‏دیکھو مَیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں‘‏

صفحہ ۹ • گیت نمبر ۳۰، ۵

۱۶-‏۲۲ ستمبر، ۲۰۱۳ء

ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے

صفحہ ۱۵ • گیت نمبر ۱۴، ۲۰

۲۳-‏۲۹ ستمبر، ۲۰۱۳ء

‏”‏دیانت‌دار اور عقل‌مند نوکر کون‌سا ہے؟“‏

صفحہ ۲۰ • گیت نمبر ۱۶، ۴۳

مطالعے کے مضامین

▪ ‏”‏ہم کو بتا کہ یہ باتیں کب ہوں گی؟“‏

▪ ‏’‏دیکھو مَیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں‘‏

اِن مضامین میں ہم متی ۲۴ اور ۲۵ باب میں درج پیش‌گوئی کے بعض پہلوؤں پر غور کریں گے۔ پہلے مضمون میں آخری زمانے کے بارے میں یسوع مسیح کی پیش‌گوئی کی کچھ آیتوں کی نئی وضاحت دی گئی ہے۔ اور دوسرے مضمون میں گیہوں اور کڑوے دانوں کی تمثیل کے کچھ پہلوؤں کی نئی وضاحت کی گئی ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ اِن مضامین میں جو نئی باتیں بتائی گئی ہیں، اُن سے ہمیں کیا فائدے ہوتے ہیں۔‏

▪ ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک ملتی ہے

▪ ‏”‏دیانت‌دار اور عقل‌مند نوکر کون‌سا ہے؟“‏

یسوع مسیح نے کئی موقعوں پر بڑی بِھیڑ کو کھانا کھلایا اور اُنہوں نے اپنے پیروکاروں کو روحانی خوراک بھی فراہم کی۔ دونوں صورتوں میں اُنہوں نے ایک چھوٹے گروہ کے ذریعے بہت سے لوگوں کو خوراک فراہم کی۔ پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ اُنہوں نے پہلی صدی میں کس چھوٹے گروہ کے ذریعے ایسا کِیا۔ اور دوسرے مضمون میں ہم اِس اہم سوال پر غور کریں گے کہ آج‌کل وہ کس گروہ کے ذریعے اپنے پیروکاروں کو روحانی خوراک دے رہے ہیں؟‏

دیگر مضامین

۲۶ گورننگ باڈی کا نیا رُکن

۲۷ ہمارا کام تو بدلتا رہا مگر جذبہ قائم رہا

۳۲ ‏”‏واہ!‏ یہ تصویریں کتنی زبردست ہیں“‏

سرِورق کی تصویر:‏ روانڈا کے گاؤں بوکمبا میں گھرگھر کی مُنادی

روانڈا

روانڈا میں یہوواہ کے گواہوں کی کُل تعداد میں سے تقریباً ۲۵ فیصد پہل‌کاروں کے طور پر خدمت کرتے ہیں اور باقی گواہ ہر مہینے اوسطاً ۲۰ گھنٹے مُنادی کے کام میں صرف کرتے ہیں۔‏

یہوواہ کے گواہوں کی تعداد:‏

۲۲،۷۳۴

بائبل کے مطالعے:‏

۵۲،۱۲۳

سن ۲۰۱۲ء میں یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد:‏

۶۹،۵۸۲

‏[‏صفحہ ۲ پر گراف]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں