اِس شمارے میں
۱۵ جون ۲۰۱۳ء
.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
مطالعے کا شمارہ
۵-۱۱ اگست، ۲۰۱۳ء
یہوواہ خدا کی صفات کی دل سے قدر کریں
صفحہ ۷ • گیت نمبر ۱، ۱۱
۱۲-۱۸ اگست، ۲۰۱۳ء
یہوواہ فراخدل ہے اور ہماری صورتحال کا لحاظ رکھتا ہے
صفحہ ۱۲ • گیت نمبر ۲۲، ۱۵
۱۹-۲۵ اگست، ۲۰۱۳ء
یہوواہ وفادار خدا ہے اور کثرت سے معاف کرتا ہے
صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۱۸، ۳۵
۲۶ اگست، ۲۰۱۳ء–یکم ستمبر، ۲۰۱۳ء
خدا کی اصلاح کو مانیں اور اُس کے معیاروں کے مطابق ڈھلیں
صفحہ ۲۴ • گیت نمبر ۶، ۳۴
مطالعے کے مضامین
▪ یہوواہ خدا کی صفات کی دل سے قدر کریں
▪ یہوواہ فراخدل ہے اور ہماری صورتحال کا لحاظ رکھتا ہے
▪ یہوواہ وفادار خدا ہے اور کثرت سے معاف کرتا ہے
جب ہم یہوواہ خدا کی ذات کے بارے میں سوچتے ہیں تو اکثر ہمارے ذہن میں اُس کی چار بنیادی صفات آتی ہیں۔ لیکن اِن تین مضامین میں ہم خدا کی اُن صفات پر غور کریں گے جن پر ہم شاید کم بات کرتے ہیں۔ اِن صفات کا جائزہ لینے سے اِن کے لئے ہماری قدر اَور بھی بڑھ جائے گی۔ ہم اِن میں سے ہر صفت کے معنی پر غور کریں گے۔ ہم دیکھیں گے کہ یہوواہ خدا اِسے کیسے ظاہر کرتا ہے اور ہم یہوواہ خدا کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔
▪ خدا کی اصلاح کو مانیں اور اُس کے معیاروں کے مطابق ڈھلیں
بائبل میں بتایا گیا ہے کہ یہوواہ خدا ”ہمارا کمہار ہے۔“ (یسع ۶۴:۸) وہ ہمیں اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے کا پورا اختیار رکھتا ہے۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ماضی میں یہوواہ خدا نے قوموں اور لوگوں کو اپنے معیاروں کے مطابق کیسے ڈھالا اور ہم اِس سے اپنے کمہار کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہمیں یہوواہ خدا کی اصلاح اور تربیت سے آج کیا فائدہ ہوتا ہے۔
دیگر مضامین
۳ یہوواہ خدا کی فرمانبرداری برکتوں کا باعث ہے
۲۹ بزرگ تھکے ہوؤں کو تازہدم کیسے کر سکتے ہیں؟
سرِورق کی تصویر: جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں یہوواہ کے گواہ ایک عوامی جگہ پر بادشاہت کی خوشخبری سنا رہے ہیں۔
جرمنی
آبادی:
۸،۱۷،۵۱،۶۰۰
یہوواہ کے گواہوں کی تعداد:
۱،۶۲،۷۰۵
بائبل کے مطالعے:
۷۴،۴۶۶
سن ۲۰۱۲ء میں یادگاری کی حاضری:
۲،۶۵،۴۰۷