یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م13 15/‏5 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کا شمارہ
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
م13 15/‏5 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

۱۵ مئی ۲۰۱۳ء

‏.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

مطالعے کا شمارہ

۱-‏۷ جولائی، ۲۰۱۳ء

بشارت دینے کا کام بخوبی انجام دیں

صفحہ ۳ • گیت نمبر ۴۵، ۲۸

۸-‏۱۴ جولائی، ۲۰۱۳ء

کیا آپ ”‏نیک کاموں میں سرگرم“‏ ہیں؟‏

صفحہ ۸ • گیت نمبر ۱۴، ۱۷

۱۵-‏۲۱ جولائی، ۲۰۱۳ء

آپس میں بات کرنے سے شادی کے بندھن کو مضبوط بنائیں

صفحہ ۱۴ • گیت نمبر ۳۶، ۵۰

۲۲-‏۲۸ جولائی، ۲۰۱۳ء

ماں‌باپ اور بچے آپس میں پیار سے بات کریں

صفحہ ۱۹ • گیت نمبر ۴۱، ۳

۲۹ جولائی، ۲۰۱۳ء–‏۴ اگست، ۲۰۱۳ء

صحیح فیصلے کریں اور اپنی میراث پر قبضہ جمائے رکھیں

صفحہ ۲۶ • گیت نمبر ۱۴، ۵۵

مطالعے کے مضامین

▪ بشارت دینے کا کام بخوبی انجام دیں

اِس مضمون میں ہم اِن سوالوں پر غور کریں گے:‏ بشارت کا کیا مطلب ہے؟ آج‌کل لوگوں کو خوش‌خبری کی ضرورت کیوں ہے؟ اور ہم بشارت دینے کا کام اچھی طرح کیسے کر سکتے ہیں؟‏

▪ کیا آپ ”‏نیک کاموں میں سرگرم“‏ ہیں؟‏

ہم ”‏نیک کاموں میں سرگرم“‏ رہنے سے خدا کے دوست بننے میں دوسروں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ (‏طط ۲:‏۱۴‏)‏ اِس سلسلے میں ہم دو طریقوں پر غور کریں گے۔ پہلا جوش کے ساتھ مُنادی کا کام کرنا اور دوسرا اپنا چال‌چلن نیک رکھنا۔‏

▪ آپس میں بات کرنے سے شادی کے بندھن کو مضبوط بنائیں

▪ ماں‌باپ اور بچے آپس میں پیار سے بات کریں

میاں‌بیوی آپس میں مؤثر بات‌چیت کرنے سے اپنے بندھن کو خوش‌گوار اور مضبوط بنا سکتے ہیں۔ پہلے مضمون میں ہم چار ایسی خصوصیات کے بارے میں سیکھیں گے جنہیں کام میں لا کر میاں‌بیوی آپس میں بات‌چیت کرنے اور ایک دوسرے کو اپنے خیالات بتانے میں بہتری لا سکتے ہیں۔ دوسرے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ والدین اور بچوں کے درمیان بات‌چیت میں کون‌سی رکاوٹیں حائل ہو سکتی ہیں۔ اور اِنہیں کیسے دُور کِیا جا سکتا ہے۔‏

▪ صحیح فیصلے کریں اور اپنی میراث پر قبضہ جمائے رکھیں

اِس مضمون میں ہم اِن سوالوں پر غور کریں گے:‏ ہماری میراث کیا ہے؟ عیسو نے اپنی میراث کے سلسلے میں جو فیصلہ کِیا، اُس سے ہم کیا سبق سیکھ سکتے ہیں؟ ہم صحیح فیصلے کیسے کر سکتے ہیں تاکہ ہم اپنی میراث پر قبضہ جمائے رکھیں؟‏

دیگر مضامین

۱۳ قارئین کے سوال

۲۴ ہماری تکلیفوں بھری زندگی کو مقصد مل گیا

۳۱ یادوں کے ذخیرے سے

سرِورق کی تصویر:‏ دو بہنیں شمالی لندن میں ایک دُکان‌دار کو گجراتی زبان میں رسالے پیش کرتے ہوئے اُسے بادشاہت کا پیغام سنا رہی ہیں۔‏

لندن، اِنگلینڈ

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں