یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م13 15/‏2 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کا شمارہ
  • مطالعے کے مضامین
  • دیگر مضامین
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
م13 15/‏2 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

۱۵ فروری ۲۰۱۳ء

‏.2013 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©جملہ حقوق محفوظ۔‏

مطالعے کا شمارہ

۱-‏۷ اپریل، ۲۰۱۳ء

یہوواہ خدا کے بندوں کی میراث

صفحہ ۳ •گیت نمبر ۱۱، ۲۸

۸-‏۱۴ اپریل، ۲۰۱۳ء

کیا آپ اپنی میراث کی قدر کرتے ہیں؟‏

صفحہ ۸ •گیت نمبر ۲۲، ۴۸

۱۵-‏۲۱ اپریل، ۲۰۱۳ء

خدا کے ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

صفحہ ۱۷ •گیت نمبر ۴۹، ۱۶

۲۲-‏۲۸ اپریل، ۲۰۱۳ء

آپ خدا سے عزت پانا چاہتے ہیں یا انسان سے؟‏

صفحہ ۲۵ •گیت نمبر ۱۵، ۲۹

مطالعے کے مضامین

▪ یہوواہ خدا کے بندوں کی میراث

▪ کیا آپ اپنی میراث کی قدر کرتے ہیں؟‏

اِن مضامین میں خدا کے بندوں کی میراث کی اہم خصوصیات پر بات کی گئی ہے۔ ہم سیکھیں گے کہ خدا نے اپنے پاک کلام کو محفوظ رکھا ہے؛ اُس نے اپنے نام کو مٹنے نہیں دیا اور اپنے کلام میں درج سچائیوں کو آلودہ نہیں ہونے دیا۔ پاک کلام کی سچائیوں کی بدولت ہم جھوٹی تعلیمات کے اثر سے محفوظ ہیں۔‏

▪ خدا کے ”‏پہاڑوں کی وادی“‏ میں رہیں

اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ زکریاہ ۱۴:‏۴ میں جس ”‏وادی“‏ کا ذکر کِیا گیا ہے، وہ دراصل کیا ہے اور ہمیں اِس وادی میں کیوں رہنا چاہئے۔ زکریاہ ۱۴:‏۸ میں ”‏آبِ‌حیات“‏ کا ذکر آیا ہے۔ ہم دیکھیں گے کہ ”‏آبِ‌حیات“‏ سے کیا مراد ہے اور اِسے پینے سے ہمیں کیا فائدہ ہوگا۔‏

▪ آپ خدا سے عزت پانا چاہتے ہیں یا انسان سے؟‏

اِس مضمون میں بتایا گیا کہ ہم یہوواہ خدا سے عزت کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ہم ایسا کرنے میں ناکام کیوں ہو سکتے ہیں اور جب ہم خدا سے عزت پانے کی کوشش کرتے ہیں تو اِس کا دوسروں پر کیا اثر ہوتا ہے۔‏

دیگر مضامین

۱۳ پریتورین سپاہیوں میں بادشاہت کی خوشخبری پھیل گئی

۲۲ اپنے دل کے ارادوں کو جانچیں

۳۰ سردارکاہن کائفا—‏اصلی یا فرضی کردار؟‏

۳۱ یادوں کے ذخیرے سے

سرِورق کی تصویر:‏ یہ تصویر نمیبیا کے جنوب‌مغربی علاقے میں لی گئی ہے۔ اِس میں ایک مبشر، ہمبا قبیلے کی عورت کو بادشاہت کی خوشخبری دے رہی ہے۔ ہمبا قبیلے کے لوگ خانہ‌بدوش ہیں اور گائے‌بھینسیں پالتے ہیں۔ اِس قبیلے کی عورتیں اپنے بالوں اور جِلد پر ایک پیسٹ کا لیپ کرتی ہیں جس میں سُرخ پتھروں سے بنا ہوا پاؤڈر شامل ہوتا ہے۔‏

نمیبیا

آبادی:‏

۲۳،۷۳،۰۰۰

مبشروں کی تعداد:‏

۲۰۴۰

بائبل کے مطالعے:‏

۴۱۹۲

‏[‏صفحہ ۲ پر گراف]‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں