یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏11 ص.‏ 1-‏4
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏11 ص.‏ 1-‏4

اِس شمارے میں

یکم نومبر ۲۰۱۲ء

‏.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

رشوت‌خوری کیا یہ وبا کبھی ختم ہوگی؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ رشوت‌خوری ایک بڑھتی ہوئی وبا

۴ رشوت‌خوری—‏اِس وبا کے اسباب

۵ دیانت‌داری کی راہ پر چلنا ممکن ہے

۷ رشوت‌خوری ضرور ختم ہوگی!‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۴ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏کیا آپ ہمیشہ تک زندہ رہ سکتے ہیں؟‏

مطالعے کے مضامین

۲۴-‏۳۰ دسمبر ۲۰۱۲ء

‏”‏مجھے سکھا کہ تیری مرضی پر چلوں“‏

صفحہ ۹ • گیت نمبر ۱۱، ۶

۳۱ دسمبر ۲۰۱۲ء–‏۶ جنوری ۲۰۱۳ء

یسوع مسیح کی بے‌مثال فروتنی

صفحہ ۱۶ • گیت نمبر ۲۵، ۲۱

۷-‏۱۳ جنوری ۲۰۱۳ء

خود کو دوسروں سے چھوٹا ظاہر کریں

صفحہ ۲۰ • گیت نمبر ۲۶، ۳۸

۱۴-‏۲۰ جنوری ۲۰۱۳ء

آپ یہوواہ خدا سے معافی حاصل کر سکتے ہیں

صفحہ ۲۴ • گیت نمبر ۵۱، ۳۵

۲۱-‏۲۷ جنوری ۲۰۱۳ء

ایک دوسرے کو معاف کرنے کے لئے تیار رہیں

صفحہ ۲۸ •گیت نمبر ۳۵، ۲۱

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کا مضمون ۱

اِس مضمون میں ہم بادشاہ داؤد کی مثال پر غور کریں گے۔ ہم دیکھیں گے کہ اُن کی نظر میں خدا کے نام اور اُس کی مرضی کی بڑی اہمیت تھی۔ وہ اُن اصولوں کو بھی اچھی طرح سمجھتے تھے جو شریعت کی بنیاد تھے۔ اُنہوں نے خدا سے دُعا کی کہ ”‏مجھے سکھا کہ تیری مرضی پر چلوں۔“‏ ہم سیکھیں گے کہ ہمیں ہر معاملے کو ہمیشہ خدا کی نظر سے کیوں دیکھنا چاہئے۔‏

مطالعے کے مضامین ۲، ۳

یسوع مسیح کے سچے پیروکار سمجھتے ہیں کہ فروتنی سے کام لینا بہت اہم ہے۔ پہلے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ یسوع مسیح نے فروتنی کی بہترین مثال قائم کی تاکہ ہم اُس پر عمل کر سکیں۔ دوسرے مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم زندگی کے مختلف پہلوؤں میں خود کو دوسروں سے چھوٹا کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔‏

مطالعے کے مضامین ۴، ۵

اِن مضامین میں ہم سیکھیں گے کہ یہوواہ خدا نہایت سنگین گُناہ بھی معاف کرنے کو تیار رہتا ہے۔ بعض اوقات ہمیں دوسروں کو معاف کرنا مشکل لگتا ہے۔ لیکن پاک کلام میں دئے گئے اصولوں پر عمل کرنے سے ہم اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے کے قابل ہو سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں