یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏10 ص.‏ 1-‏4
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏10 ص.‏ 1-‏4

اِس شمارے میں

یکم اکتوبر ۲۰۱۲ء

‏.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

کیا خدا عورتوں کی قدر کرتا ہے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ عورتیں—‏مشکلات کے بھنور میں

۴ عورتیں خدا کی نظر میں کیا مقام رکھتی ہیں؟‏

۸ عورتیں—‏خدا کے سائے میں

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۶ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏عدالت کے دن کے دوران کیا ہوگا؟‏

مطالعے کے مضامین

۲۶ نومبر ۲۰۱۲ء–‏۲ دسمبر ۲۰۱۲ء

ہمت سے مصیبتوں کا سامنا کریں

صفحہ ۱۱ • گیت نمبر ۲۳، ۳۳

۳-‏۹ دسمبر ۲۰۱۲ء

آپ کس طرح کی روح ظاہر کرتے ہیں؟‏

صفحہ ۱۸ • گیت نمبر ۳۱، ۵۰

۱۰-‏۱۶ دسمبر ۲۰۱۲ء

خدا کے وعدوں سے فائدہ حاصل کریں

صفحہ ۲۳ • گیت نمبر ۵۴، ۱

۱۷-‏۲۳ دسمبر ۲۰۱۲ء

ہماری ہاں ہمیشہ ہاں ہی رہے

صفحہ ۲۸ • گیت نمبر ۱۸، ۴۳

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کا مضمون ۱

آج ہم مشکلوں سے بھرے دَور میں رہ رہے ہیں۔ اِس مضمون میں ماضی اور حال سے ایسے لوگوں کی مثالیں دی گئی ہیں جنہوں نے بہت کٹھن حالات کا سامنا کِیا۔ ہم اِن مثالوں سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ اِس مضمون سے ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم ہر مشکل کا مقابلہ ہمت اور حوصلے سے کیسے کر سکتے ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون ۲

دُنیا کی روح کی پیروی کرنے سے ہمیشہ نقصان ہی ہوتا ہے۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم ایسا رویہ اور سوچ اپنانے سے کیسے بچ سکتے ہیں جس سے کلیسیا کا اتحاد خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ اِس کے علاوہ ہم ایسی روح کیسے ظاہر کر سکتے ہیں جس سے دوسروں کے ساتھ ہمارے تعلقات اچھے رہیں۔‏

مطالعے کے مضامین ۳، ۴

پہلے مضمون میں ایسے شاندار وعدوں کا ذکر کِیا گیا ہے جنہیں پورا کرنے کی قسم خدا نے کھائی ہے۔ خدا کے وعدوں سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اُس کے فرمانبردار رہیں اور اپنے وعدوں کو پورا کریں۔ دوسرے مضمون میں ایسے لوگوں کی مثالیں دی گئی ہیں جن کی ہاں ہمیشہ ہاں ہی رہی۔ اِس میں مسیحیوں کی حوصلہ‌افزائی کی گئی ہے کہ وہ اپنے سب سے اہم وعدے پر قائم رہیں۔—‏متی ۵:‏۳۷‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں