یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏9 ص.‏ 1-‏4
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏9 ص.‏ 1-‏4

اِس شمارے میں

یکم ستمبر ۲۰۱۲ء

‏.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

معجزے حقیقی واقعات یا کہانیاں؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ معجزوں کے متعلق مختلف خیالات

۴ معجزوں کے بارے میں تین عام اعتراض

۷ بائبل میں درج معجزوں پر یقین کرنے کی وجوہات

۸ معجزے جو جلد ہونے والے ہیں

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۱ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏یسوع مسیح بادشاہ کب بنے؟‏

مطالعے کے مضامین

۲۲-‏۲۸ اکتوبر ۲۰۱۲ء

دُنیا کے خاتمے سے پہلے کیا ہوگا؟‏

صفحہ ۱۳ • گیت نمبر ۴۹، ۴۶

۲۹ اکتوبر ۲۰۱۲ء–‏۴ نومبر ۲۰۱۲ء

خاتمے کے بعد برکتوں کا دَور

صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۵۵، ۱۴

۵-‏۱۱ نومبر ۲۰۱۲ء

یہوواہ خدا اور یسوع مسیح کا تحمل مثالی ہے

صفحہ ۲۱ • گیت نمبر ۳۵، ۴

۱۲-‏۱۸ نومبر ۲۰۱۲ء

‏”‏تُم نہ اُس دن کو جانتے ہو نہ اُس گھڑی کو“‏

صفحہ ۲۵ • گیت نمبر ۴۳، ۴۷

۱۹-‏۲۵ نومبر ۲۰۱۲ء

خدا کے بندوں کے لئے اجتماعات کی اہمیت

صفحہ ۲۹ • گیت نمبر ۲۰، ۲۱

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

بہت ہی جلد اہم واقعات ہونے والے ہیں۔ پہلے مضمون میں ہم پانچ واقعات پر غور کریں گے جن کا تعلق شیطان کی دُنیا کی تباہی سے ہے۔ دوسرے مضمون میں ہم پانچ پیشین‌گوئیوں پر غور کریں گے جن سے پتہ چلتا ہے کہ ہمیں نئی دُنیا میں کون‌سی برکتیں ملیں گی۔‏

مطالعے کا مضمون ۳

ہم سب اُس وقت کے منتظر ہیں جب یہ بُری دُنیا ختم ہو جائے گی اور پھر ہم فردوس میں رہیں گے۔ ہمیں اُس وقت کا انتظار کرتے ہوئے چاہے چند مہینے ہوئے ہیں یا پھر کئی سال، ہمارے لئے صبروتحمل سے کام لینا کیوں ضروری ہے؟ اِس مضمون میں دئے گئے مشوروں پر عمل کرنے سے ہم اپنے اندر صبروتحمل کو بڑھانے کے قابل ہوں گے۔‏

مطالعے کا مضمون ۴

ہم سب اُس دن کا انتظار کر رہے ہیں جب یہ بُری دُنیا ختم ہو جائے گی۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ خاتمے کے ’‏دن اور گھڑی‘‏ سے واقف نہ ہونا ہمارے لئے فائدہ‌مند ہے۔‏

مطالعے کا مضمون ۵

اجتماعات کئی صدیوں سے یہوواہ خدا کی عبادت کا ایک اہم پہلو رہے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم قدیم اور جدید زمانے کے کچھ اہم اجتماعات پر غور کریں گے۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ اِن میں حاضر ہونے سے ہمیں کیا فائدے حاصل ہوتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں