اِس شمارے میں
یکم جولائی ۲۰۱۲ء
.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
بائبل ایک خاص کتاب کیوں ہے؟
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۷ ہمآہنگی
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۱۰ خدا کے نزدیک جائیں—’تیری جان جھک کر مجھ پر نظر کرے گی‘
۱۶ پاک صحیفوں کی تعلیم—ہمیں خدا کا نام کیوں لینا چاہئے؟
مطالعے کے مضامین
۲۷ اگست ۲۰۱۲ء–۲ ستمبر ۲۰۱۲ء
ہم حقیقی آزادی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟
صفحہ ۱۱ • گیت نمبر ۱۶، ۲۷
۳-۹ ستمبر ۲۰۱۲ء
یہوواہ خدا کی خدمت کریں جو حقیقی آزادی کا سرچشمہ ہے
صفحہ ۱۸ • گیت نمبر ۶، ۵۴
۱۰-۱۶ ستمبر ۲۰۱۲ء
صفحہ ۲۳ • گیت نمبر ۳۳، ۴۵
۱۷-۲۳ ستمبر ۲۰۱۲ء
یہوواہ خدا ساری مخلوق کو ایک خاندان میں متحد کرتا ہے
صفحہ ۲۸ • گیت نمبر ۵۳، ۵۰
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲
یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ انسانوں کو حقیقی آزادی حاصل ہو۔ اِن مضامین میں ہم دیکھیں گے کہ حقیقی آزادی حاصل کرنے کے سلسلے میں یہوواہ خدا ہماری رہنمائی کیسے کر رہا ہے۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ شیطان ہماری حقیقی آزادی چھیننے کی کوشش کیسے کر رہا ہے۔ یہ مضامین بتائیں گے کہ شیطان اپنے اِس مقصد کو پانے کے لئے یہ تاثر دیتا ہے کہ ہم دُنیا کی روِش پر چلنے سے زیادہ آزادی حاصل کر سکتے ہیں۔
مطالعے کا مضمون ۳
ہم مخالفت اور خراب معاشی حالات کے باوجود پوری لگن سے مُنادی کا کام کیوں کر رہے ہیں؟ اِس مضمون میں ہم زبور ۲۷ پر غور کریں گے جس میں اِس کی کچھ وجوہات بتائی گئی ہیں۔
مطالعے کا مضمون ۴
افسیوں ۱:۱۰ میں بتایا گیا ہے کہ خدا نے ایک اِنتظام کِیا ہے جو آج تک جاری ہے۔ اِس مضمون میں افسیوں کی کتاب سے کچھ آیتوں پر بات کی گئی ہے جن سے ہم سیکھیں گے کہ اِس اِنتظام کا مقصد کیا ہے اور ہم خدا کے اِس اِنتظام کی حمایت کیسے کر سکتے ہیں۔