یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏3 ص.‏ 1-‏4
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏3 ص.‏ 1-‏4

اِس شمارے میں

یکم مارچ ۲۰۱۲ء

‏.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

ہرمجِدّون یہ کیا ہے؟ یہ کب ہو گی؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ ہرمجِدّون کے بارے میں عام نظریات

۵ ہرمجِدّون دراصل کیا ہے؟‏

۸ ہرمجِدّون کی جنگ کب ہوگی؟‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۰ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏خدا کے بندے ایک تنظیم کے طور پر کیوں خدمت کرتے ہیں؟‏

۳۲ قارئین کے سوال مطالعے کے مضامین

مطالعے کے مضامین

۳۰ اپریل ۲۰۱۲ء–‏۶ مئی ۲۰۱۲ء

لوگوں کو روحانی نیند سے جگائیں

صفحہ ۱۲ • گیت نمبر ۳۲، ۴۴

۷-‏۱۳ مئی ۲۰۱۲ء

ایک اشد ضروری کام

صفحہ ۱۷ • گیت نمبر ۴۵، ۴۷

۱۴-‏۲۰ مئی ۲۰۱۲ء

اپنی اُمید کو زندہ رکھیں

صفحہ ۲۲ • گیت نمبر ۵۴، ۵۵

۲۱-‏۲۷ مئی ۲۰۱۲ء

پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں

صفحہ ۲۷ • گیت نمبر ۲۰، ۱۷

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

جھوٹی مذہبی تعلیمات کی وجہ سے لاکھوں لوگ روحانی طور پر سو گئے ہیں۔ اِن دو مضامین میں یہ بتایا جائے گا کہ ہم لوگوں کو روحانی نیند سے کیسے جگا سکتے ہیں اور ایسا کرنا اشد ضروری کیوں ہے۔ ہم اِن سوالوں پر بھی غور کریں گے:‏ ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ مُنادی کے کام کے لئے ہمارا جوش ٹھنڈا نہ پڑے؟ یہ کیسے ظاہر ہوگا کہ ہم مُنادی کے کام کو اشد ضروری سمجھتے ہیں؟‏

مطالعہ کا مضمون ۳

پطرس رسول نے بتایا کہ ممسوح مسیحیوں کو ”‏زندہ اُمید“‏ حاصل ہے۔ (‏۱-‏پطر ۱:‏۳‏)‏ اِس ”‏زندہ اُمید“‏ سے کیا مراد ہے؟ اِس کے علاوہ یسوع مسیح کی اَور بھی بھیڑوں کی اُمید کا ممسوح مسیحیوں کی اُمید سے کیا تعلق ہے؟ (‏یوح ۱۰:‏۱۶‏)‏ اِس مضمون کے ذریعے آپ سیکھیں گے کہ آپ کو کس وجہ کی بِنا پر اپنی اُمید سے خوش ہونا چاہئے اور اِس کے پورا ہونے کا منتظر رہنا چاہئے۔‏

مطالعہ کا مضمون ۴

یسوع مسیح نے نصیحت کی کہ ”‏لوؔط کی بیوی کو یاد رکھو۔“‏ (‏لو ۱۷:‏۳۲‏)‏ جب یسوع مسیح نے یہ الفاظ کہے تو اُن کے ذہن میں کیا تھا؟ اِس مضمون میں ہم تین ایسی باتوں پر غور کریں گے جن کی وجہ سے ہم پیچھے مڑ کر دیکھنے کے خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ اپنا جائزہ لیں اور دیکھیں کہ اِن میں سے کوئی ایسی بات تو نہیں جس کی وجہ سے آپ پیچھے مڑ کر دیکھنے کی طرف مائل ہو سکتے ہیں۔‏

‏[‏صفحہ ۲ پر تصویر کا حوالہ]‏

Cover source: U.S. Department of Energy photograph

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں