یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م12 1/‏2 ص.‏ 1-‏4
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
م12 1/‏2 ص.‏ 1-‏4

اِس شمارے میں

یکم فروری ۲۰۱۲ء

‏.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

جملہ حقوق محفوظ۔‏

ابرہام نبی کی زندگی ہمارے لئے ایک عمدہ مثال

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ ابرہام نبی کی زندگی پر ایک نظر

۵ ابرہام نبی—‏ایمان کی مثال

۶ ابرہام نبی—‏دلیری کی مثال

۸ ابرہام نبی—‏عاجزی کی مثال

۹ ابرہام نبی—‏محبت کی مثال

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۱ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏کیا پاک صحیفوں میں مستقبل کے بارے میں بتایا گیا ہے؟‏

مطالعے کے مضامین

۲-‏۸ اپریل ۲۰۱۲ء

یسوع مسیح کی طرح چوکس رہیں

صفحہ ۱۳ • گیت نمبر ۱۴، ۵

۹-‏۱۵ اپریل ۲۰۱۲ء

‏”‏مضبوط اور نہایت دلیر ہو“‏

صفحہ ۱۸ • گیت نمبر ۱۰، ۴۷

۱۶-‏۲۲ اپریل ۲۰۱۲ء

کلیسیا کی اچھی روح کو برقرار رکھیں

صفحہ ۲۳ • گیت نمبر ۲۰، ۲۸

۲۳-‏۲۹ اپریل ۲۰۱۲ء

اگر آپ کے گھر والے آپ کے ہم‌ایمان نہیں ہیں

صفحہ ۲۸ • گیت نمبر ۳۹، ۶

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعہ کا مضمون ۱

یسوع مسیح کیوں چاہتے تھے کہ اُن کے شاگرد چوکس رہیں؟ اِس مضمون میں ہم تین معاملوں پر غور کریں گے جن میں یسوع مسیح نے چوکس رہنے کی عمدہ مثال قائم کی۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم اِن معاملوں میں اُن کی طرح چوکس کیسے رہ سکتے ہیں۔‏

مطالعہ کا مضمون ۲

بائبل میں خدا کے ایسے خادموں کے بارے میں بتایا گیا ہے جنہوں نے بڑی دلیری سے کام لیا۔ ہم اُن کی طرح دلیر کیسے بن سکتے ہیں؟ اِس سوال کا جواب اِس مضمون میں دیا جائے گا۔‏

مطالعہ کا مضمون ۳

ہم میں جو رُجحان ہوتا ہے، اِس کا کلیسیا کی روح پر یا تو اچھا یا پھر بُرا اثر پڑتا ہے۔ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم اپنی کلیسیا میں اچھی روح کو برقرار رکھنے کے لئے کیا کر سکتے ہیں؟‏

مطالعہ کا مضمون ۴

ایسے مسیحیوں کو اکثر مشکلات کا سامنا ہوتا ہے جن کے گھر والے اُن کے ہم‌ایمان نہیں ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ایسی صورتحال میں ایک مسیحی اپنے گھر میں صلح اور امن کو کیسے فروغ دے سکتا ہے اور وہ اپنے گھر والوں کو سچائی کی طرف مائل کرنے کے لئے کیا کر سکتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں