اِس شمارے میں
یکم جنوری ۲۰۱۲ء
.2012 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
جملہ حقوق محفوظ۔
قدرتی آفتیں غضبِالہٰی کی نشانی؟
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۳ کیا خدا ہم پر اپنا غضب نازل کر رہا ہے؟
۴ قدرتی آفتوں کا نامونشان مٹ جائے گا اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۶ پاک صحیفوں کی تعلیم—ہم اچھے دوستوں کا انتخاب کیسے کر سکتے ہیں؟
مطالعے کے مضامین
۲۷ فروری ۲۰۱۲ء–۴ مارچ ۲۰۱۲ء
سچے مسیحی خدا کے کلام کا احترام کرتے ہیں
صفحہ ۸ • گیت نمبر ۳۷، ۳۱
۵-۱۱ مارچ ۲۰۱۲ء
یسوع مسیح کے رسولوں کی طرح چوکس اور تیار رہیں
صفحہ ۱۳ • گیت نمبر ۳۳، ۴۳
۱۲-۱۸ مارچ ۲۰۱۲ء
صفحہ ۱۸ • گیت نمبر ۱۶، ۱۳
۱۹-۲۵ مارچ ۲۰۱۲ء
دلوجان سے یہوواہ خدا کے لئے قربانیاں دیں
صفحہ ۲۳ • گیت نمبر ۱۰، ۶
۲۶ مارچ ۲۰۱۲ء–۱ اپریل ۲۰۱۲ء
شاہی کاہنوں کے فرقے کے ذریعے قومیں برکت پائیں گی
صفحہ ۲۸ • گیت نمبر ۲۳، ۲۸
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعہ کا مضمون ۱
اِس مضمون میں یہ ثابت کِیا گیا ہے کہ خلوصدل مسیحیوں نے پہلی صدی سے لے کر آج تک خدا کے کلام کا احترام کِیا ہے۔ اِس میں ۲۰۱۲ء کی سالانہ آیت کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔
مطالعہ کا مضمون ۲
رسولوں اور پہلی صدی کے دوسرے مسیحیوں نے بیدار اور چوکس رہنے کی بڑی عمدہ مثال قائم کی۔ اِس مضمون میں ہم تین باتوں پر غور کریں گے جو ہم اِن سے سیکھ سکتے ہیں۔ یوں ہم بھی جوش اور دلیری سے خدا کی بادشاہت کی گواہی دیتے رہیں گے۔
مطالعے کے مضامین ۳، ۴
موسیٰ کی شریعت میں بنیاسرائیل کو حکم دیا گیا کہ وہ مختلف موقعوں پر یہوواہ خدا کے لئے قربانیاں گزرانیں۔ آج ہم اِس شریعت کے پابند تو نہیں ہیں لیکن اِس میں پائے جانے والے اصولوں سے ہم سیکھ سکتے ہیں کہ ہم یہوواہ خدا کے لئے اپنی شکرگزاری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں۔
مطالعہ کا مضمون ۵
آدم کے گُناہ کی وجہ سے انسان خدا سے دُور ہو گئے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے شاہی کاہنوں کے فرقے کی مدد سے اِس دُوری کو کیسے ختم کِیا جائے گا اور انسانوں کو کونسی برکتیں ملیں گی۔