یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م11 1/‏7 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
م11 1/‏7 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

یکم جولائی ۲۰۱۱ء

غربت کا خاتمہ کون کر سکتا ہے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی

۴ غربت کو ختم کرنے کی کوششیں

۷ غریبوں کے لئے خوشخبری

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۹ خدا کے نزدیک جائیں—‏شکستہ‌دلوں کے لئے تسلی

۲۰ پاک صحیفوں کی تعلیم—‏کیا مُردے زندہ ہوں گے؟‏

۲۲ اپنے بچوں کے ساتھ مل کر پڑھیں —‏کیا آپ کو لگتا ہے کہ دوسرے آپ کو پسند نہیں کرتے؟‏

مطالعے کے مضامین

۲۹ اگست–‏۴ ستمبر

کیا آپ یہوواہ خدا کی رہنمائی کو قبول کریں گے؟‏

صفحہ ۱۰

گیت نمبر ۲۶، ۳

۵-‏۱۱ ستمبر

کیا آپ سیدھی راہ پر چلتے رہیں گے؟‏

صفحہ ۱۵

گیت نمبر ۳۲، ۵۲

۱۲-‏۱۸ ستمبر

‏’‏خدا کا آرام‘‏—‏اِس کا کیا مقصد ہے؟‏

صفحہ ۲۴

گیت نمبر ۱۹، ۲۷

۱۹-‏۲۵ ستمبر

کیا آپ خدا کے آرام میں داخل ہو گئے ہیں؟‏

صفحہ ۲۸

گیت نمبر ۵۵، ۲۴

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

یہوواہ خدا ہم سے بڑی محبت کرتا ہے اِس لئے وہ ہمیں ایسی چیزوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہمارے لئے خطرناک ہو سکتی ہیں۔ اِن مضامین میں ہم چھ ایسی چیزوں کے بارے میں بات کریں گے جن کی وجہ سے ہم سیدھی راہ سے بھٹک سکتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم اِن خطروں میں پڑنے سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

مطالعہ کا مضمون ۳، ۴

بائبل کے مطابق انسان کو خلق کرنے کے بعد یہوواہ خدا نے ”‏ساتویں دن آرام کِیا۔“‏ (‏عبر ۴:‏۴‏)‏ پہلے مضمون میں بتایا جائے گا کہ اصطلا‌ح خدا کے آرام سے کیا مُراد ہے اور یہ دن ہمارے لئے کیا اہمیت رکھتا ہے۔ دوسرے مضمون میں بتایا جائے گا کہ ہم کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم خدا کے آرام میں داخل ہو گئے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں