اِس شمارے میں
یکم جنوری ۲۰۱۱ء
کیا روحیں موجود ہیں؟
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۴ کیا ہم روحوں کو دیکھ سکتے ہیں؟
۷ کیا ہم روحوں سے بات کر سکتے ہیں؟
مطالعے کے مضامین
۲۸ فروری–۶ مارچ
صفحہ ۱۰
گیت نمبر ۴۹، ۱۴
۷-۱۳ مارچ
ازدواجی بندھن—خدا کی طرف سے نعمت
صفحہ ۱۴
گیت نمبر ۳۶، ۴۰
۱۴-۲۰ مارچ
غیرشادیشُدہ رہنا ایک نعمت کیسے ہے؟
صفحہ ۱۹
گیت نمبر ۲۶، ۵۳
۲۱-۲۷ مارچ
آزمائشوں اور مایوسی سے نمٹنے کے لئے طاقت
صفحہ ۲۴
گیت نمبر ۵۴، ۱۷
۲۸ مارچ–۳ اپریل
ہر طرح کی مشکل کا مقابلہ کرنے کی طاقت
صفحہ ۲۸
گیت نمبر ۴۹، ۳۲
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کا مضمون ۱
اِن بُرے دنوں میں ہم پناہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ خدا کا کلام واضح کرتا ہے کہ یہوواہ کے نام پر توکل کرنے سے ہم اُس میں پناہ حاصل کر سکتے ہیں۔ اِس مضمون میں ہم غور کریں گے کہ ہم اب اور یہوواہ کے روزِعظیم پر پناہ کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ یہ مضمون واضح کرے گا کہ ۲۰۱۱ء کی سالانہ آیت ہمارے لئے کیا اہمیت رکھتی ہے۔
مطالعے کے مضامین ۲، ۳
ازدواجی بندھن اور غیرشادیشُدہ رہنا دونوں ہی خدا کی طرف سے نعمت ہیں۔ یہ مضامین واضح کریں گے کہ ازدواجی بندھن اور غیرشادیشُدہ رہنا کس لحاظ سے نعمت ہیں۔ نیز ہم کیسے اِن نعمتوں کے لئے شکرگزاری ظاہر کر سکتے ہیں؟
مطالعے کے مضامین ۴، ۵
اپنی راستی پر قائم رہنے کے لئے ہمیں یہوواہ کی مدد کی اشد ضرورت ہے۔ اِن مضامین میں بتایا جائے گا کہ پاک رُوح مایوسی، آزمائشوں، اذیت، ہمعمروں کی طرف سے دباؤ اور ہر طرح کی مشکل کا مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کیسے کرتی ہے؟