یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏10 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏10 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

اکتوبر ۱، ۲۰۱۰

لوگ بُرے کام کیوں کرتے ہیں؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ لوگ بُرے کام کیوں کرتے ہیں؟‏

۵ لوگ پھر بُرے کام نہیں کریں گے

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۰ کیا گُناہوں کا اعتراف کرنا ضروری ہے؟‏

۲۲ ہمارے نوجوانوں کے لئے—‏خدا کسی کا طرف‌دار نہیں

مطالعے کے مضامین

نومبر ۲۹–‏دسمبر ۵

‏’‏یہوواہ کی عقل کو کس نے جانا؟‘‏

صفحہ ۱۳

گیت نمبر ۱۱، ۵۱

دسمبر ۶-‏۱۲

پہلے ”‏اُس کی راستبازی“‏ کی تلاش کرو

صفحہ ۱۷

گیت نمبر ۴۰، ۲۲

دسمبر ۱۳-‏۱۹

ایک دوسرے کی عزت کرنے میں پہل کریں

صفحہ ۲۴

گیت نمبر ۳۱، ۹

دسمبر ۲۰-‏۲۶

اجلاس کو مفید بنانے میں آپ کا کردار

صفحہ ۲۸

گیت نمبر ۲۰، ۳۴

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

اِن مضامین میں ہم سیکھیں گے کہ یسوع مسیح کی زندگی کا جائزہ لینے سے ہم یہوواہ خدا کی قربت حاصل کرنے کے قابل کیسے ہو سکتے ہیں۔ یہ مضامین واضح کریں گے کہ خدا کی راست‌بازی میں کیا کچھ شامل ہے اور ہمیں اِس کی پہلے تلاش کیوں کرنی چاہئے۔ نیز ہمیں یہوواہ خدا کے کاموں اور فیصلوں کو اپنے معیاروں کے مطابق کیوں نہیں پرکھنا چاہئے۔‏

مطالعے کا مضمون ۳

اِس مضمون میں چند اہم سوالوں کے جواب دئے جائیں گے۔ مثال کے طور پر کلیسیا کے بہن‌بھائیوں کی عزت کرنے میں کیا کچھ شامل ہے؟ ہمیں کن وجوہات کی بِنا پر اُن کی عزت کرنی چاہئے؟ ہم عزت کرنے میں پہل کیسے کر سکتے ہیں؟‏

مطالعے کا مضمون ۴

اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ اجلاس پر حصے پیش کرنے والے اور دیگر حاضرین اجلاس کو کیسے مفید بنا سکتے ہیں۔ ہم اِس بات پر بھی غور کریں گے کہ مینارِنگہبانی کے مطالعے کے مضامین میں کونسی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں