یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏9 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏9 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

ستمبر ۱، ۲۰۱۰

کیا دُنیا کا خاتمہ نزدیک ہے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ لوگ مستقبل سے خوفزدہ کیوں ہیں؟‏

۵ خاتمے کے متعلق چار سوالوں کے جواب

۸ اب اُنہیں دُنیا کے خاتمے کا ڈر نہیں

مطالعے کے مضامین

اکتوبر ۲۵-‏۳۱

یہوواہ سے برکت پانے کی پوری کوشش کریں

صفحہ ۱۰

گیت نمبر ۱، ۳۸

نومبر ۱-‏۷

خدا کے سچے خادم متحد ہیں

صفحہ ۱۵

گیت نمبر ۲۰، ۵۳

نومبر ۸-‏۱۴

سچے مسیحیوں کا اتحاد خدا کے لئے جلال کا باعث

صفحہ ۱۹

گیت نمبر ۳۱، ۳۹

نومبر ۱۵-‏۲۱

یسوع مسیح ہمارا رہنما

صفحہ ۲۴

گیت نمبر ۵، ۲۵

نومبر ۲۲-‏۲۸

ہمارے زمانے میں بادشاہ یسوع مسیح کے کام

صفحہ ۲۸

گیت نمبر ۶، ۴۴

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کا مضمون ۱

ہمیں خدا کی مرضی کے مطابق چلنے کے لئے اُس کی برکت کی ضرورت ہے۔ خدا کی برکت حاصل کرنے کے لئے ہمیں کس طرح کوشش کرنی چاہئے؟ اِس سلسلے میں اگر ہمیں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے تو روحُ‌القدس اِن پر قابو پانے میں ہماری مدد کیسے کر سکتی ہے؟‏

مطالعے کے مضامین ۲، ۳

اِن مضامین سے واضح ہوگا کہ مسیحی بہن‌بھائیوں کے طور پر متحد رہنا کتنی اچھی اور خوشی کی بات ہے۔ ہم سیکھیں گے کہ صرف یہوواہ خدا ہی مختلف قوموں کے لوگوں کو متحد کر سکتا ہے۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ ہم کلیسیا کے اتحاد کو فروغ دینے سے خدا کے لئے جلال کا باعث کیسے بن سکتے ہیں۔‏

مطالعے کے مضامین ۴، ۵

اِن دو مضامین سے ہم سیکھیں گے کہ ہمارا بادشاہ یسوع مسیح کس طرح ہماری رہنمائی کر رہا ہے۔ وہ زمین پر سچے مسیحیوں کی تمام کلیسیاؤں کی اندرونی صورتحال سے واقف ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں