یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏4 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏4 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

اپریل ۱، ۲۰۱۰

لوگوں کی زندگی بدلنے والا انسان اُس کا پیغام اور آپ

خاص شمارہ

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ لوگوں کی زندگی بدلنے والا انسان

۴ یسوع مسیح کا اثرآفرین پیغام

۵ یسوع مسیح نے اپنے متعلق کیا بتایا؟‏

۶ یسوع مسیح نے خدا کے متعلق کیا سکھایا؟‏

۸ یسوع مسیح نے خدا کی بادشاہت کے متعلق کیا سکھایا؟‏

۱۱ یسوع مسیح کا پیغام اور آپ اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۳۰ اپنے بچوں کے ساتھ مل کر پڑھیں—‏یسوع مسیح نے فرمانبرداری سیکھی

۳۲ ایک خاص تقریر مطالعے کے مضامین

مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏

مئی ۳۱–‏جون ۶

اَے بچو اور نوجوانو!‏ یہوواہ کی خدمت میں ترقی کرتے جاؤ

صفحہ ۱۲

گیت نمبر ۸۸، ۴۱

جون ۷-‏۱۳

خدا کی مرضی پوری کرنے میں روحُ‌القدس کا کردار

صفحہ ۱۶

گیت نمبر ۲۹، ۵۷

جون ۱۴-‏۲۰

بیہودہ چیزوں پر نظر کرنے سے باز رہیں

صفحہ ۲۱

گیت نمبر ۵۵، ۲۲۲

جون ۲۱-‏۲۷

مسیح کی پوری پیروی کریں

صفحہ ۲۵

گیت نمبر ۳، ۱۴

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کا مضمون ۱

یہوواہ خدا چاہتا ہے کہ بچے اور نوجوان اُس کی ہدایات کو سنیں، سیکھیں اور اُن پر عمل کریں۔ یہ مضمون واضح کرے گا کہ بائبل پڑھنا، دُعا کرنا اور اپنا چال‌چلن نیک رکھنا پورے دل سے خدا کی عبادت کرنے میں بچوں اور نوجوانوں کی مدد کر سکتا ہے۔‏

مطالعے کا مضمون ۲

ہم جانتے ہیں کہ کوئی بھی خدا کی مرضی پوری ہونے سے روک نہیں سکتا۔ یہ مضمون ماضی، حال اور مستقبل میں یہوواہ خدا کی مرضی پوری کرنے کے سلسلے میں روحُ‌القدس کے کردار پر روشنی ڈالے گا۔‏

مطالعے کا مضمون ۳

شیطان کی دُنیا بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔ لہٰذا، اُس نے اِس دُنیا میں بیہودہ تصاویر اور نظریات کی بھرمار کر دی ہے جو ہمیں خدا سے دُور کر سکتی ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ شیطان اِنہیں کیوں استعمال کرتا ہے اور ہم اِن سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

مطالعے کا مضمون ۴

ہم خدا کی خدمت کے لئے اپنا جوش کیسے قائم رکھ سکتے ہیں؟ اگر ہم مسیح کی پوری پیروی کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں کس انسانی کمزوری پر قابو پانا چاہئے؟ اِس مضمون میں اِن اہم سوالوں کے جواب دئے جائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں