یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏5 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏5 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

مئی ۱، ۲۰۱۰

کیا بائبل واقعی خدا کا کلام ہے؟‏

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ کیا بائبل خدا کا کلام ہے؟‏

۴ بائبل واقعی خدا کا کلام ہے

۸ ہم بائبل کی چار انجیلوں پر اعتماد کیوں رکھ سکتے ہیں؟‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۳۰ ہر بات میں دیانتداری کیا یہ ممکن ہے؟‏

مطالعے کے مضامین

جون ۲۸–‏جولائی ۴

مسیحی مردو!‏ کیا آپ یسوع مسیح کا اختیار مانتے ہیں؟‏

صفحہ ۱۲

گیت نمبر ۱۶۹، ۵۱

جولائی ۵-‏۱۱

بیوی کے لئے شوہر کا اختیار ماننے کی اہمیت

صفحہ ۱۶

گیت نمبر ۵۵، ۱۲۰

جولائی ۱۲-‏۱۸

بھائیو!‏ رُوح کے لئے بونے سے کلیسیا میں ترقی کریں

صفحہ ۲۱

گیت نمبر ۸۱، ۲۹

جولائی ۱۹-‏۲۵

یہوواہ کی پاک رُوح کو رنجیدہ نہ کریں

صفحہ ۲۵

گیت نمبر ۱۶، ۴۱

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲

پہلا مضمون ظاہر کرتا ہے کہ مسیحی مردوں کے لئے یسوع مسیح کا اختیار تسلیم کرنا کس قدر اہم ہے۔ نیز، وہ دوسروں کے ساتھ پیش آنے کے سلسلے میں یسوع مسیح کی مثال سے کیا سیکھتے ہیں۔ دوسرا مضمون یہ واضح کرتا ہے کہ مسیحی عورتوں کے لئے بائبل میں درج اِن الفاظ کا کیا مطلب ہے کہ’‏عورت کا سر مرد ہے۔‘‏

مطالعہ کے مضامین ۳، ۴

آج کل بہت سے لوگ دوسروں کی خدمت کرنے کا جذبہ نہیں رکھتے۔ پہلا مضمون خاص طور پر بپتسمہ‌یافتہ بھائیوں کی حوصلہ‌افزائی کرتا ہے کہ وہ اپنے اندر خدمت کرنے کا جذبہ پیدا کریں اور کلیسیا میں بزرگوں یا خادموں کے طور پر ذمہ‌داریاں سنبھالنے کے لائق ٹھہرنے کی کوشش کریں۔ دوسرا مضمون واضح کرتا ہے کہ ہم خدا کی رُوح کو رنجیدہ کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں