اِس شمارے میں
مارچ ۱، ۲۰۱۰
کیا سب نیک لوگ آسمان پر جائیں گے؟
اِس شمارے کے خصوصی مضامین
۳ آسمان کے متعلق حقیقت کیا ہے؟
۶ کیا سب نیک لوگ آسمان پر جائیں گے؟
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
۸ اپنے بچوں کے ساتھ مل کر پڑھیں—رِبقہ نے یہوواہ خدا کی بات مانی
۲۸ آپ نے پوچھا
۲۹ خدا کے نزدیک جائیں—کیا خدا کو افسوس ہوتا ہے؟
۳۰ خاندان کی خوشی کا راز—اپنے ساس سُسر کے ساتھ اَنبن سے نپٹنا مطالعے کے مضامین
مطالعے کے مضامین برائے . . .
مئی ۳-۹
باپ، بیٹے اور روحُالقدس کے نام سے بپتسمہ
صفحہ ۱۰
گیت نمبر ۴۲، ۵۵
مئی ۱۰-۱۶
رُوح کے موافق چلنے اور خود کو یہوواہ کے لئے وقف کرنے میں تعلق
صفحہ ۱۴
گیت نمبر ۵۷، ۵۱
مئی ۱۷-۲۳
’راستباز آفتاب کی مانند چمکیں گے‘
صفحہ ۱۹
گیت نمبر ۸۸، ۲۹
مئی ۲۴-۳۰
صفحہ ۲۳
گیت نمبر ۲۲۲، ۱۴۳
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲
یہ مضامین اِس بات کو واضح کریں گے کہ ”باپ اور بیٹے اور روحُالقدس کے نام سے بپتسمہ“ لینے کا کیا مطلب ہے۔ (متی ۲۸:۱۹) اِن میں ایسی مفید معلومات پائی جاتی ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم یہ ظاہر کرنے کے قابل ہوں گے کہ ہم یہوواہ خدا کے لئے وقف ہیں۔
مطالعے کے مضامین ۳، ۴
’گیہوں اور کڑوے دانوں‘ کی تمثیل میں یسوع مسیح نے ظاہر کِیا کہ ’بادشاہی کے فرزندوں‘ کے ساتھ مستقبل میں کیا واقع ہونا تھا۔ گیہوں اور کڑوے دانے کس کی عکاسی کرتے ہیں؟ یہ تمثیل ہمارے زمانے میں کیسے پوری ہوتی ہے؟ کیا اِس تمثیل کا تعلق صرف ممسوح مسیحیوں سے ہے؟