یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م10 1/‏2 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
م10 1/‏2 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

فروری ۱، ۲۰۱۰

شراب‏—‏کے بارے میں خدا کا نظریہ

اِس شمارے کے خصوصی مضامین

۳ بس ایک پیگ اَور

۴ شراب کے بارے میں خدا کا نظریہ

۶ شراب کے بارے میں مناسب نظریہ اپنائیں

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

۱۱ شیطان کے فریب میں نہ آئیں مطالعے کے مضامین

مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏

اپریل ۵-‏۱۱

‏’‏خدا کا کلام دلیری سے سنائیں‘‏

صفحہ ۱۴

گیت نمبر ۳۳، ۲۷

اپریل ۱۲-‏۱۸

‏”‏رُوح کی تلوار“‏ کو مہارت سے استعمال کریں

صفحہ ۱۸

گیت نمبر ۱۶۵، ۱۱۳

اپریل ۱۹-‏۲۵

‏”‏رُوح اور دُلہن کہتی ہیں آ“‏

صفحہ ۲۳

گیت نمبر ۱۳۵، ۱۸۷

اپریل ۲۶–‏مئی ۲

زندگی کی بہترین راہ اختیار کریں

صفحہ ۲۸

گیت نمبر ۴۲، ۲۸

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱-‏۳

یہ مضامین مُنادی میں روحُ‌القدس کے کردار کو سمجھنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اِن سے واضح ہوتا ہے کہ اگر ہم رُوح کی ہدایت سے چلتے ہیں تو ہم نہ صرف کلام کرنے میں دلیری حاصل کرینگے بلکہ مہارت سے خدا کا کلام سکھانے اور باقاعدگی سے مُنادی کرنے کے قابل بھی ہونگے۔‏

مطالعہ کا مضمون ۴

یہوواہ کی مرضی پوری کرنے اور یسوع مسیح کے حکموں پر عمل کرنے سے بہت سی برکات حاصل ہوتی ہیں۔ یہ مضمون بعض ایسی برکات پر توجہ دلاتا ہے جن سے یہوواہ کیلئے خود کو وقف کرکے بپتسمہ لینے والے لوگ لطف‌اندوز ہوتے ہیں۔اِس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ ہمیں سچائی پر قائم رہنے کیلئے کیا کرنا چاہئے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں