اِس شمارے میں
جولائی ۱۵، ۲۰۰۸
مطالعاتی شمارہ
مطالعے کے مضامین برائے . . .
ستمبر ۱-۷
گھربہگھر مُنادی کرنا کیوں ضروری ہے؟
صفحہ ۳
گیت نمبر ۱۴، ۱۶۹
ستمبر ۸-۱۴
آپ گھربہگھر مُنادی میں درپیش مشکلات سے نپٹ سکتے ہیں
صفحہ ۷
گیت نمبر ۱۹۵، ۴۲
ستمبر ۱۵-۲۱
صفحہ ۱۲
گیت نمبر ۵۵، ۱۶
ستمبر ۲۲-۲۸
تُو نہیں جانتا کہ کونسا بارور ہوگا!
صفحہ ۱۷
گیت نمبر ۱۸۷، ۱۴
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲ صفحہ ۳-۱۱
دُنیابھر میں یہوواہ کے گواہ گھربہگھر مُنادی کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ اِن دونوں مضامین میں بیان کِیا گیا ہے کہ ہم زیادہتر اِس طریقے سے مُنادی کیوں کرتے ہیں۔ اِس کے علاوہ، اِن میں بتایا گیا ہے کہ ہم گھربہگھر مُنادی میں درپیش مشکلات سے کیسے نپٹ سکتے ہیں۔
مطالعے کے مضامین ۳، ۴ صفحہ ۱۲-۲۱
اِن مضامین میں یسوع مسیح کی پانچ تمثیلوں پر باتچیت کی گئی ہے۔ اِن میں درج معلومات سے ہمارا ایمان مضبوط ہوگا اور بائبل کی بعض سچائیوں کے بارے میں ہماری سمجھ بہتر ہوگی۔ اِن پانچوں تمثیلوں میں ہم سیکھیں گے کہ خدا کی پاک رُوح کی مدد سے بادشاہت کی مُنادی کے کام میں کن مختلف طریقوں سے اضافہ ہوتا ہے۔
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
یہوواہ کی مدد نے ہمیں دلیر بنایا
صفحہ ۲۲
یہوواہ کا کلام زندہ ہے—کرنتھیوں کے نام خطوط سے اہم نکات
صفحہ ۲۶
خود سے مناسب توقعات رکھنے کے فائدے
صفحہ ۲۹