اِس شمارے میں
جون ۱۵، ۲۰۰۸
مطالعاتی شمارہ
مطالعے کے مضامین برائے . . .
اگست ۴-۱۰
ہمیں کن چیزوں سے بھاگنا چاہئے؟
صفحہ ۷
گیت نمبر ۳، ۲۷
اگست ۱۱-۱۷
ہمیں کن خوبیوں کے طالب ہونا چاہئے؟
صفحہ ۱۱
گیت نمبر ۴۲، ۸۸
اگست ۱۸-۲۴
یہوواہ خدا کے اختیار کو قبول کریں
صفحہ ۱۸
گیت نمبر ۳۳، ۵۵
اگست ۲۵-۳۱
”اپنی پہلی سی محبت“ پر قائم رہیں
صفحہ ۲۲
گیت نمبر ۱۶۵، ۱۱۳
مطالعے کے مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱، ۲ صفحہ ۷-۱۵
یہوواہ خدا کو ہم سے محبت ہے۔ یہ اِس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اُس نے چار ایسی چیزوں سے خبردار کِیا ہے جن سے مسیحیوں کو بھاگنا چاہئے۔ یہ کونسی چیزیں ہیں اور ہم اِن سے کیسے بھاگ سکتے ہیں؟ اس کے علاوہ بائبل میں سات ایسی خوبیوں کا ذکر ہے جن کا ہمیں طالب ہونا چاہئے۔ یہ کونسی خوبیاں ہیں اور ہم اِن کی طلب کیسے کر سکتے ہیں؟
مطالعے کا مضمون ۳ صفحہ ۱۸-۲۲
آجکل لوگوں میں اپنی منمانی کرنے کا رواج عام ہے۔ اختیار والوں کے بارے میں مسیحی مناسب سوچ کیسے اپنا سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ یہوواہ خدا کے اختیار کو قبول کرنے میں کیا کچھ شامل ہے اور ہم اپنی منمانی کرنے سے کیسے باز رہ سکتے ہیں۔
مطالعے کا مضمون ۴ صفحہ ۲۲-۲۶
اِس مضمون میں ہمیں اِن وجوہات پر غور کرنے کی حوصلہافزائی کی جاتی ہے جن کی بِنا پر ہم نے سچائی کو قبول کِیا تھا اور ہم یہوواہ خدا سے محبت کرنے لگے تھے۔ اِس میں یہ بھی بتایا جائے گا کہ اگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہوواہ خدا اور سچائی کے لئے ہماری محبت ٹھنڈی پڑ گئی ہے تو ہم اِسے دوبارہ سے کیسے قائم کر سکتے ہیں۔
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
صفحہ ۳
کیا آپ اپنے ایمان کا دفاع کرنے کیلئے تیار ہیں؟
صفحہ ۱۶
کیا یسوع مسیح نے دوزخ کی آگ کی طرف اشارہ کِیا تھا؟
صفحہ ۲۷
صفحہ ۲۸
یہوواہ کا کلام زندہ ہے—رومیوں کے نام خط سے اہم نکات
صفحہ ۲۹
صفحہ ۳۲