یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م08 15/‏5 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
  • اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
م08 15/‏5 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

مئی ۱۵، ۲۰۰۸

مطالعے کا شمارہ

مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏

جون ۳۰–‏جولائی ۶

ہمیں دوسروں کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا چاہئے؟‏

صفحہ ۳

گیت نمبر ۱۵، ۲۹

جولائی ۷-‏۱۳

دوسروں کے ساتھ بھلائی کریں

صفحہ ۷

گیت نمبر ۱، ۸۸

جولائی ۱۴-‏۲۰

خدا کی بادشاہت جلد نجات دلائے گی

صفحہ ۳

گیت نمبر ۸۱، ۱۹۵

جولائی ۲۱-‏۲۷

جوانی میں یہوواہ خدا کی خدمت کرنے کا انتخاب کریں

صفحہ ۱۷

گیت نمبر ۱۲۰، ۱۴۳

جولائی ۲۸–‏اگست ۳

پولس رسول کی مثال پر عمل کرنے سے روحانی طور پر ترقی کریں

صفحہ ۲۱

گیت نمبر ۳، ۲۷

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲ صفحہ ۳-‏۱۱

یسوع مسیح نے اپنے پہاڑی وعظ میں حلیم، رحمدل اور صلح‌پسند ہونے کی اہمیت کو اُجاگر کِیا۔ اُس نے اپنے پیروکاروں کو تاکید کی کہ ’‏اپنی روشنی آدمیوں کے سامنے چمکائیں۔‘‏ اِس کے علاوہ، اُس نے اِس بات کو نمایاں کِیا کہ ہمیں اپنے دشمنوں اور دیگر لوگوں کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کرنا چاہئے۔‏

مطالعے کا مضمون ۳ صفحہ ۱۲-‏۱۶

اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم لوگوں کو اِس بات کا یقین کیسے دلا سکتے ہیں کہ آجکل ہمیں پہلے سے کہیں زیادہ نجات کی ضرورت ہے، صرف یہوواہ خدا ہی ہمیں نجات دلا سکتا ہے اور وہ اپنی بادشاہت کے ذریعے ہمیں جلد ہی نجات دلانے والا ہے۔‏

مطالعے کے مضامین ۴، ۵ صفحہ ۱۷-‏۲۵

نوجوانوں کو خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہئے؟ لوگوں کی نکتہ‌چینی کے باوجود نوجوان خدا کی خدمت کرنے میں کامیاب کیسے رہ سکتے ہیں؟ وہ خدا کی خدمت کرنے کے کونسے مختلف موقعوں کا فائدہ اُٹھا سکتے ہیں؟ پولس رسول کی مثال پر عمل کرتے ہوئے کلیسا کے سب مسیحی روحانی طور پر ترقی کیسے کر سکتے ہیں؟ اِن اہم سوالوں کے جواب اِن دو مضامین میں دئے جائیں گے۔‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

‏”‏خدا کے خوف کے ساتھ پاکیزگی کو کمال تک پہنچائیں“‏

صفحہ ۲۶

گورننگ باڈی کا انتظام

صفحہ ۲۹

یہوواہ کا کلام زندہ ہے‏—‏اعمال کی کتاب سے اہم نکات

صفحہ ۳۰

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں