یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م08 15/‏3 ص.‏ 1-‏2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ذیلی عنوان
  • مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏
  • مطالعے کے مضامین کا مقصد
  • اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
م08 15/‏3 ص.‏ 1-‏2

اِس شمارے میں

مارچ ۱۵، ۲۰۰۸

مطالعے کا شمارہ

مطالعے کے مضامین برائے .‏ .‏ .‏

اپریل ۲۱-‏۷۲

مناسب حد تک نرم‌مزاجی اور تابع‌داری ظاہر کریں

صفحہ ۳

گیت نمبر ۴، ۴۲

اپریل ۲۸–‏مئی ۴

اپنی شادی کو کامیاب بنائیں

صفحہ ۷

گیت نمبر ۵۷، ۴۱

مئی ۵-‏۱۱

یہوواہ خدا ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے

صفحہ ۱۲

گیت نمبر ۲۸، ۱۳۵

مئی ۱۲-‏۱۸

‏”‏تُم میں دانا اور فہیم کون ہے؟“‏

صفحہ ۲۱

گیت نمبر ۸۸، ۵۱

مئی ۱۹-‏۲۵

کیا آپ دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھتے ہیں؟‏

صفحہ ۲۵

گیت نمبر ۲۸، ۱۶۵

مطالعے کے مضامین کا مقصد

مطالعے کے مضامین ۱، ۲ صفحہ ۳-‏۱۱

آجکل لوگ خود میں نرم‌مزاجی اور تابع‌داری کی خوبیوں کو پیدا کرنا اہم خیال نہیں کرتے ہیں۔ توپھر مسیحیوں کو نرم‌مزاجی اور تابع‌داری ظاہر کرنے کی کوشش کیوں کرنی چاہئے؟ اور میاں بیوی ایک دوسرے کے ساتھ پیش آتے وقت اِن خوبیوں کو کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

مطالعے کا مضمون ۳ صفحہ ۱۲-‏۱۶

ہم اِس بات پر کیوں یقین رکھ سکتے ہیں کہ یہوواہ خدا مصیبتوں میں ہماری دُعاؤں کو سنتا ہے اور ہمارے لئے فکر بھی دکھاتا ہے؟ یہ مضمون اِس سوال کا جواب دینے کے علاوہ یہ بھی بتاتا ہے کہ ہم مصیبتوں کا سامنا کرنے کے لئے دلیری اور قوت کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

مطالعے کے مضامین ۴، ۵ صفحہ ۲۱-‏۲۹

یہ دونوں مضامین دوسروں کی بابت درست نظریہ رکھنے اور نکتہ‌چینی کرنے کے رُجحان سے بچنے میں ہماری مدد کریں گے۔ یوں ہم دانا اور نادان شخص کے درمیان فرق کو بھی دیکھنے کے قابل ہوں گے۔‏

اِس شمارے کے دیگر مضامین:‏

اینڈیز کے پہاڑی علاقے میں خوشخبری سنانا

صفحہ ۱۶

ایک ماں کا اپنی بیٹی سے وعدہ

صفحہ ۱۹

یہوواہ کا کلام زندہ ہے‏—‏لوقا کی کتاب سے اہم نکات

صفحہ ۳۰

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں