اِس شمارے میں
جنوری ۱۵، ۲۰۰۸
مطالعے کا شمارہ
مطالعے کے مضامین برائے . . .
فروری ۱۱-۱۷
’ہوشیاری کے ساتھ اپنی خدمت انجام دیتے رہیں‘
صفحہ ۴
گیت نمبر ۵۷، ۲۹
فروری ۱۸-۲۴
تعلیم دینے میں مہارت حاصل کریں
صفحہ ۸
گیت نمبر ۳، ۸۱
فروری ۲۵–مارچ ۲
خلوصدل لوگ خوشخبری کو قبول کر رہے ہیں
صفحہ ۱۳
گیت نمبر ۱۱۳، ۵۵
مارچ ۳-۹
صفحہ ۲۰
گیت نمبر ۱۹۵ ،۸۱
مارچ ۱۰-۱۶
آبِحیات کے چشموں کے پاس جانے کے لائق ٹھہرنا
صفحہ ۲۴
گیت نمبر ۱۵، ۱۸۷
مضامین کا مقصد
مطالعے کے مضامین ۱-۳ صفحہ ۴-۱۷
اِن تین مضامین کو پڑھ کر خوشخبری سنانے کے کام میں بڑھچڑھ کر حصہ لینے کا آپ کا عزم مضبوط ہو جائے گا۔ اِن میں یہ دکھایا جائے گا کہ ہمیں اِس کام میں جوش کے ساتھ کیوں حصہ لینا چاہئے اور یہ بھی کہ ہم تعلیم دینے میں مہارت کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔ اِسکے علاوہ ایسے حوصلہافزا تجربے بتائے جائیں گے جو ظاہر کرتے ہیں کہ آج بھی بہت سے لوگ سچائی کو قبول کر رہے ہیں۔
مطالعے کے مضامین ۴، ۵ صفحہ ۲۰-۲۸
مطالعے کے اِن دونوں مضامین میں سچے مسیحیوں کی اُمید پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔ آپ شاید آسمان سے یسوع مسیح کیساتھ بادشاہی کرنے کی اُمید رکھتے ہوں۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ زمین پر خدا کی بادشاہت کے تحت ابد تک زندہ رہنے کی اُمید رکھتے ہوں۔ یہ دونوں مضامین یہوواہ خدا کی لامحدود حکمت اور محبت کیلئے آپکی قدردانی کو بڑھائیں گے۔
اِس شمارے کے دیگر مضامین:
مینارِنگہبانی کے مطالعاتی شمارے کی خصوصیات
صفحہ ۳
اُن کی زندگی زیادہ بامقصد ہو گئی ہے یہوواہ کا کلام زندہ ہے
صفحہ ۱۷
یہوواہ کا کلام زندہ ہے—متی کی کتاب سے اہم نکات
صفحہ ۲۹
مسیحی گیہوں کی طرح پھٹکے جاتے ہیں
صفحہ ۳۲