یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م02 15/‏12 ص.‏ 31
  • مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ذیلی عنوان
  • بائبل
  • بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں
  • سوالات‌ازقارئین
  • سوانح‌عمریاں
  • متفرق مضامین
  • مسیحی زندگی اور صفات
  • مطالعے کے اہم مضامین
  • یسوع مسیح
  • یہوواہ
  • یہوواہ کے گواہ
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
م02 15/‏12 ص.‏ 31

مینارِنگہبانی ۲۰۰۲ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بائبل

ہنری ہشتم اور بائبل، ۱/‏۱

سپتواُجنتا، ۱۵/‏۹

جدید یونانی زبان میں بائبل کی اشاعت کیلئے جدوجہد، ۱۵/‏۱۱

بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں

۱/‏۲، ۱/‏۴، ۱/‏۶، ۱/‏۸، ۱/‏۱۰، ۱/‏۱۱

سوالات‌ازقارئین

کیا ہابل جانتا تھا کہ جانور کی قربانی درکار ہے؟ ۱/‏۸

کیا چرچ میں شادی کی تقریب یا جنازے پر حاضر ہونا چاہئے؟ ۱۵/‏۵

منقسم گھرانوں میں بچوں کی تربیت، ۱۵/‏۸

‏”‏بڑی بِھیڑ“‏ جس صحن میں خدمت کرتی ہے (‏مکا ۷:‏۱۵‏)‏، ۱/‏۵

کیا خودکشی کرنے والوں کیلئے جنازے کی تقریر دی جانی چاہئے؟ ۱۵/‏۶

کیا بیماری یا شدید معذوری کا شکار لوگوں کیلئے مکمل ڈبکی ایک تقاضا ہے؟ ۱/‏۶

کیا یہوواہ کا رحم اُسکے انصاف پر غالب آتا ہے؟ ۱/‏۳

لوسی‌فر (‏یسع ۱۴:‏۱۲‏، کے‌جے)‏، ۱۵/‏۹

رشتہ‌داروں کیساتھ شادی، ۱/‏۲

کیا مریم کی ناکاملیت نے یسوع پر اثر ڈالا؟ ۱۵/‏۳

‏’‏خون بہانے تک مقابلہ کرنے‘‏ کا مطلب (‏عبر ۱۲:‏۴‏)‏، ۱۵/‏۲

یسی کے بیٹوں کی تعداد (‏۱-‏سمو ۱۶:‏۱۰، ۱۱؛‏ ۱-‏توا ۲:‏۱۳-‏۱۵‏)‏، ۱۵/‏۹

کیا کسی مذہبی گروہ سے عمارت خرید کر کنگڈم ہال بنایا جا سکتا ہے؟ ۱۵/‏۱۰

‏”‏یسوع کا نام“‏ لئے بغیر دُعا کرنا، ۱۵/‏۴

کیا آخری امتحان میں ایک بڑی تعداد گمراہ ہو جائیگی؟ (‏مکا ۲۰:‏۸‏)‏، ۱/‏۱۲

کیا خدا کے حضور مانی گئی منت کو ہمیشہ پورا کرنا لازمی ہے؟ ۱۵/‏۱۱

مسیحی عورتیں کب سر ڈھانپتی ہیں؟ ۱۵/‏۷

کیا چھوٹی سی رقم کی شرط لگانا بھی غلط ہے؟ ۱/‏۱۱

سوانح‌عمریاں

اپنے بچوں کے دلوں میں یہوواہ کیلئے محبت پیدا کرنا (‏ڈبلیو.‏ میٹ‌زن)‏، ۱/‏۵

‏”‏مَیں کوئی تبدیلی نہیں چاہونگی!‏“‏ (‏جی.‏ ایلن)‏، ۱/‏۹

یہوواہ نے ”‏حد سے زیادہ قدرت“‏ فراہم کی ہے (‏ایچ.‏ مارک)‏، ۱/‏۱

یہوواہ نے ہمیں صبرواستقلال سکھایا (‏اے.‏ اپوسٹولیڈس)‏، ۱/‏۲

مشنری تفویض ہمارا گھر بن گئی (‏ڈی.‏ والڈرن)‏، ۱/‏۱۲

عمررسیدہ مگر آسودہ (‏ایم.‏ سمتھ)‏، ۱/‏۸

جنگ کے بعد توسیع میں قدردانی سے شرکت (‏ایف.‏ ہوف‌مین)‏، ۱/‏۱۰

خدائی عقیدت کا اَجر (‏ڈبلیو.‏ اےہنوریا)‏، ۱/‏۶

خودایثارانہ جذبے کیساتھ خدمت کرنا (‏ڈی.‏ رینڈل)‏، ۱/‏۳

اپنی عالمگیر برادری سے تقویت پانا (‏ٹی.‏ کانگ‌ایل)‏، ۱/‏۷

ہم اپنی تفویض پر قائم رہے (‏ایچ.‏ بروڈر)‏، ۱/‏۱۱

متفرق مضامین

کیا مساوات کبھی ممکن ہے؟ ۱/‏۱

نامعلوم دیوتا کیلئے قربانگاہ، ۱۵/‏۷

قدیم دُنیا کی تباہی (‏طوفان)‏، ۱/‏۳

فریب کھانے سے بچیں، ۱/‏۷

کلووِس کا بپتسمہ، ۱/‏۳

کیا آپکو لااُبالی ہونا چاہئے؟ ۱/‏۱۰

مختلف رُجحانات کو فروغ دینے والے بھائی (‏قائن اور ہابل)‏، ۱۵/‏۱

بزنطینی چرچ اور ریاست، ۱۵/‏۲

پہاڑ پر بسا ہوا شہر، ۱/‏۲

پریشان دُنیا میں تسلی، ۱/‏۱۰

موت، ۱/‏۶

معذوریوں کا خاتمہ، ۱/‏۵

حنوط‌کاری، ۱۵/‏۳

‏”‏پاکدامن عورت“‏ (‏روت)‏، ۱۵/‏۶

کیا ایمان اور منطق ہم‌آہنگ ہیں؟ ۱/‏۴

خدائی اُصول مفید ہو سکتے ہیں، ۱۵/‏۲

اچھی قیادت، ۱۵/‏۳

دوزخ کی آگ، ۱۵/‏۷

مذہبی تصاویر، ۱/‏۷

یشوع، ۱/‏۱۲

رومی تاریخ سے سبق (‏تیغ‌زنی کے مقابلے)‏، ۱۵/‏۶

لقلق سے ایک سبق، ۱/‏۸

کس کے وفادار رہیں؟ ۱۵/‏۸

نسلِ‌انسانی کے مسائل، ۱۵/‏۶

موت کی بابت باطل عقائد، ۱/‏۶

پڑوسی، ۱/‏۹

نیکدیمس، ۱/‏۲

‏”‏یہ تکلیف‌دہ ہو سکتا ہے،“‏ ۱/‏۳

کیا عبادتگاہوں کی ضرورت ہے؟ ۱۵/‏۱۱

مذہب کی مالی امداد—‏کیسے؟ ۱/‏۱۲

‏”‏مُقدسین،“‏ ۱۵/‏۹

شیطان—‏افسانہ یا شرانگیز حقیقت؟ ۱۵/‏۱۰

سافن اور اُسکا خاندان، ۱۵/‏۱۲

مصر کے خزانوں سے بھی بڑی دولت (‏موسیٰ)‏، ۱۵/‏۶

توہم‌پرستی، ۱/‏۸

طرطلیان، ۱۵/‏۵

‏”‏تین مجوسی،“‏ ۱۵/‏۱۲

سچے خدا پر بھروسا رکھیں، ۱۵/‏۱

ولندیزی، ۱۵/‏۳

‏”‏مصطکی“‏ کا درخت اور اسکا ”‏گوند“‏، ۱۵/‏۱

آپکو حقیقی تحفظ کہاں مل سکتا ہے؟ ۱۵/‏۴

کون قصوروار ہے—‏آپ یا آپکے توارثی عناصر؟ ۱/‏۶

یوگا، ۱/‏۸

مسیحی زندگی اور صفات

خاندان میں محبت، ۱۵/‏۱۲

معاف کرنا، ۱/‏۱۱

‏’‏اپنی تربیت کر،‘‏ ۱/‏۱۰

صفائی‌ستھرائی، ۱/‏۲

شاباش کی ضرورت، ۱/‏۱۱

راز کی باتیں، ۱۵/‏۶

یہوواہ مخلص کوشش کو کب برکت دیتا ہے؟ ۱/‏۸

بزرگ—‏دوسروں کو تربیت دیتے ہیں، ۱/‏۱

دردمندی، ۱۵/‏۴

‏’‏ایک دوسرے کو معاف کریں،‘‏ ۱/‏۹

خدا سب قوموں کو قبول کرتا ہے، ۱/‏۴

آندھی سے پناہ‌گاہ، ۱۵/‏۲

ہمیں آزمائشوں کو کیسا خیال کرنا چاہئے؟ ۱/‏۹

راستی، ۱۵/‏۸

راستبازوں کی راستی اُنکی راہنما ہے (‏امثال ۱۱‏)‏، ۱۵/‏۵

غیور ہونا، ۱۵/‏۱۰

تنہائی، ۱۵/‏۳

یہوواہ کے حضور دن گننا، ۱۵/‏۱۱

ایک دوسرے کیساتھ جمع ہونا، ۱۵/‏۱۱

‏’‏کلام کی منادی‘‏ تازگی بخشتی ہے، ۱۵/‏۱

پردیس میں بچوں کی پرورش، ۱۵/‏۱۰

‏’‏نجات یہوواہ کی طرف سے ہے‘‏ (‏قوم‌پرستی کی تقریبات)‏، ۱۵/‏۹

‏’‏خدا کے گلّہ کی گلّہ‌بانی کرو،‘‏ ۱۵/‏۱۱

صداقت سے تخم‌ریزی کرو، شفقت سے فصل کاٹو (‏امثال ۱۱‏)‏، ۱۵/‏۷

اپنے ہاتھوں کو مضبوط کرو، ۱/‏۱۲

کیا آپکی تعلیم مؤثر ہے؟ ۱/‏۷

سوچنے کی صلاحیت، ۱۵/‏۸

یہوواہ کی راہوں پر چلنا، ۱/‏۷

مطالعے کے اہم مضامین

اپنے صبر پر خدائی عقیدت بڑھاؤ، ۱۵/‏۷

تمام سچے مسیحی مبشر ہیں، ۱/‏۱

کیا آپ بھی خدا کے پیارے ہیں؟ ۱/‏۶

یہوواہ کی شفقت سے استفادہ کرنا، ۱۵/‏۵

خوشخبری کی برکات، ۱/‏۱

مسیحی آخری ایّام میں غیرجانبدار رہتے ہیں، ۱/‏۱۱

مسیحیوں کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے، ۱۵/‏۱۱

مسیحی رُوح اور سچائی سے پرستش کرتے ہیں، ۱۵/‏۷

مسیح اپنی کلیسیا کی پیشوائی کرتا ہے، ۱۵/‏۳

کیا مسیح کی پیشوائی آپ کیلئے حقیقی ہے؟ ۱۵/‏۳

نیک کام کرنے کیلئے پاک لوگ، ۱/‏۶

خدا کا کلام سکھانے والوں کے طور پر پوری طرح لیس، ۱۵/‏۲

‏’‏جسم میں کانٹے‘‏ سے نپٹنا، ۱۵/‏۲

خاتمے کی نزدیکی کے پیشِ‌نظر فرمانبردار بنیں، ۱/‏۱۰

الہٰی شریعت ہمارے فائدے کیلئے ہے، ۱۵/‏۴

الہٰی نور تاریکی کو دُور کرتا ہے!‏ ۱/‏۳

‏”‏خدا کے نزدیک جاؤ،“‏ ۱۵/‏۱۲

خدا کے کلام کے ذاتی مطالعہ سے لطف اُٹھائیں، ۱/‏۱۲

یہوواہ کی راستبازی سے خوشی حاصل کریں، ۱/‏۶

‏”‏میرے پیچھے ہولے،“‏ ۱۵/‏۸

شاہانہ نمونے کی پیروی کریں، ۱۵/‏۶

خدائی اُصولوں سے اپنے قدموں کی راہنمائی کریں، ۱۵/‏۴

کیا آپ نے ”‏روحِ‌حق“‏ حاصل کر لیا ہے؟ ۱/‏۲

‏”‏وہ تمہارے نزدیک آئیگا،“‏ ۱۵/‏۱۲

سچائی آپ کیلئے کتنی گراں‌بہا ہے؟ ۱/‏۳

عظیم اُستاد کی نقل کریں، ۱/‏۹

‏”‏مَیں نے تم کو ایک نمونہ دکھایا ہے،“‏ ۱۵/‏۸

یہوواہ اپنے لوگوں کو رونق بخشتا ہے، ۱/‏۷

یہوواہ فرمانبرداروں کو برکت اور تحفظ بخشتا ہے، ۱/‏۱۰

یہوواہ آپکی فکر رکھتا ہے، ۱۵/‏۱۰

یہوواہ بیوفائی سے نفرت کرتا ہے، ۱/‏۵

یہوواہ کا جلال اُسکے لوگوں کو معمور کرتا ہے، ۱/‏۷

یہوواہ—‏نیکی کی افضل مثال، ۱۵/‏۱

نیکی کرتے رہیں، ۱۵/‏۱

وفاداری کیساتھ یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں، ۱/‏۴

ایک دل ہوکر خدمت کرتے رہیں، ۱۵/‏۱۱

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں، ۱۵/‏۹

مسیحی اخلاقیت سیکھیں اور سکھائیں، ۱۵/‏۶

وفاداری سے الہٰی اختیار کی اطاعت کریں، ۱/‏۸

‏”‏غیرقوموں میں اپنا چال‌چلن نیک رکھو،“‏ ۱/‏۱۱

الہٰی تقاضوں کی پابندی یہوواہ کو جلال بخشتی ہے،۱/‏۵

‏”‏انسان نے کبھی ایسا کلام نہیں کِیا،“‏ ۱/‏۹

‏”‏ابلیس کا مقابلہ کرو،“‏ ۱۵/‏۱۰

‏”‏اَور بھی دل لگا کر غور کریں،“‏ ۱۵/‏۹

ذاتی مطالعہ ہمیں سکھانے والوں کے طور پر لیس کرتا ہے، ۱/‏۱۲

ضرورتمندوں کیلئے شفقت دکھائیں، ۱۵/‏۵

‏”‏خدا کے بڑے بڑے کاموں“‏ سے تحریک پانا، ۱/‏۸

اُنہوں نے جسم کے کانٹوں کا مقابلہ کِیا، ۱۵/‏۲

وہ سچائی پر چلتے ہیں، ۱۵/‏۷

یہوواہ کے دن سے کون بچیگا؟ ۱/‏۵

بپتسمہ کیوں لیں؟ ۱/‏۴

‏”‏بغیر تمثیل کے وہ اُن سے کچھ نہ کہتا تھا،“‏ ۱/‏۹

یسوع مسیح

یسوع کی پیدائش، ۱۵/‏۱۲

یہوواہ

سپتواُجنتا میں ٹیٹراگریمٹن، ۱/‏۶

سچے خدا یہوواہ پر بھروسا رکھیں، ۱۵/‏۱

خدا کون ہے؟ ۱۵/‏۵

یہوواہ کے گواہ

سن ۲۰۰۱ سالانہ اجلاس، ۱/‏۴

سن ۲۰۰۳ میں بین‌الاقوامی کنونشنیں، ۱/‏۷

کیپٹن کی میز پر (‏آر.‏ جی.‏ سمتھ)‏، ۱/‏۱۲

بلقانی ریاستیں (‏نیو ورلڈ ٹرانسلیشن)‏، ۱۵/‏۱۰

اخلاقی معیاروں کو فروغ دینے والی کوششیں (‏موزمبیق)‏، ۱۵/‏۱۱

نیک کام خدا کیلئے باعثِ‌تمجید (‏اٹلی)‏، ۱۵/‏۱

گلئیڈ گریجویشن، ۱۵/‏۶، ۱۵/‏۱۲

ایک بیٹے نے اپنے باپ کی مدد کیسے کی، ۱/‏۵

ترقی توسیع کا تقاضا کرتی ہے (‏کنگڈم ہالز)‏، ۱۵/‏۵

کنگڈم ہال سب کیلئے کُھلے ہیں، ۱/‏۱۱

پڑھنے کے لائق بننا (‏سلیمانی جزائر)‏، ۱۵/‏۸

کنگڈم ہال کیلئے میڈل (‏فن‌لینڈ)‏، ۱/‏۱۰

اجلاس، ۱۵/‏۳

زمانۂ‌جدید کے شہید (‏سویڈن)‏، ۱/‏۲

‏’‏ہماری محبت گہری ہو گئی ہے‘‏ (‏جاپان میں آتش‌فشاں)‏، ۱/‏۳

رسل کی تحریروں کے قدردان پادری، ۱۵/‏۴

فلپائن کے پہاڑ، ۱۵/‏۴

سچی پرستش کے حامی (‏عطیات)‏، ۱/‏۱۱

‏”‏خدا کا کلام سکھانے والے“‏ کنونشن، ۱۵/‏۱

صاف ضمیر کی لاگت کیا ہے؟ ۱۵/‏۲

‏”‏مَیں آپکی رقم کیوں لوٹا رہی ہوں،“‏ ۱۵/‏۸

عجب حکمت (‏بچوں کے عطیات)‏، ۱/‏۲

‏”‏سب کے ساتھ نیکی کریں،“‏ ۱۵/‏۷

تازگی‌بخش نوجوان، ۱۵/‏۹

سچائی سے محبت رکھنے والے نوجوان، ۱/‏۱۰

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں