یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م01 15/‏12 ص.‏ 31
  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • ذیلی عنوان
  • بـائـبـل
  • بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں
  • حیوانات اور نباتات
  • سـوالات‌ازقـارئـیـن
  • سـوانـح‌عـمـریـاں
  • مـتـفـرق مـضـامـیـن
  • مـسـیـحـی زنـدگی اور صـفـات
  • مـطـالـعـے کے اہـم مـضـامـیـن
  • یـسـوع مـسـیـح
  • یـہـوواہ
  • یـہـوواہ کے گـواہ
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
م01 15/‏12 ص.‏ 31

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ ۲۰۰۱ کا موضوعاتی اشاریہ

اُس شمارے کی تاریخ ظاہر کرتا ہے جس میں مضمون شائع ہوا

بـائـبـل

بائبل کی ایک جِلد میں تشکیل، ۱/‏۵

بائبل کو سمجھنا، ۱/‏۷

بحرِمُردار کے طومار، ۱۵/‏۲

سرل اور میتھوڈئیس—‏مترجمین، ۱/‏۳

مطالعہ کیوں کریں، ۱/‏۷

نیو ورلڈ ٹرانسلیشن کی قدرافزائی، ۱۵/‏۱۱

بـادشـاہـتـی مُـنـاد رپـورٹ دیـتـے ہـیـں

۱/‏۲، ۱/‏۴، ۱/‏۵، ۱/‏۶، ۱/‏۸، ۱/‏۱۰، ۱/‏۱۲

حیوانات اور نباتات

‏”‏لٹل برادر“‏ گھر آتا ہے (‏پفن)‏، ۱۵/‏۲

سـوالات‌ازقـارئـیـن

‏”‏آسمانوں“‏ (‏۲-‏پطر ۳:‏۱۳‏)‏ اور ”‏آسمان“‏ (‏مکا ۲۱:‏۱‏)‏، ۱۵/‏۶

ابرہامی عہد—‏اُور یا حاران؟ ۱/‏۱۱

ایوب نے کتنی دیر تکلیف اُٹھائی؟ ۱۵/‏۸

بزرگوں کے سامنے کیوں اعتراف کریں؟ ۱/‏۶

‏”‏پاکترین مقام“‏ کب ممسوح کِیا گیا؟ (‏دان ۹:‏۲۴‏)‏ ۱۵/‏۵

خارج‌شُدہ کیلئے دُعا؟ (‏یرم ۷:‏۱۶‏)‏، ۱/‏۱۲

‏”‏روح سے پرستش“‏ کا مطلب (‏یوح ۴:‏۲۴‏)‏، ۱۵/‏۹

سانپ نے حوا سے کیسے بات کی؟ ۱۵/‏۱۱

سب چیزیں یسوع کے ”‏واسطے“‏ خلق ہوئیں؟ (‏کل ۱:‏۱۶‏)‏، ۱/‏۹

سونے کی مورت کی آزمائش کے دوران دانی‌ایل کہاں تھا؟ (‏دان ۳‏)‏، ۱/‏۸

عہد کے صندوق کی چوبیں (‏۱-‏سلا ۸:‏۸‏)‏، ۱۵/‏۱۰

کمپیوٹر سوفٹ‌وئیر کاپی کرنا، ۱۵/‏۲

مسیحی بیوی اور تہوار، ۱۵/‏۱۲

‏”‏مکروہ بُت‌پرستی“‏ (‏۱-‏پطر ۴:‏۳‏)‏، ۱۵/‏۷

یہوواہ کے آرام میں داخل ہونا (‏عبر ۴:‏۹-‏۱۱‏)‏، ۱/‏۱۰

سـوانـح‌عـمـریـاں

آزمائشوں کے باوجود پورے دل‌وجان سے خدمت کرنا (‏آر.‏ لوزانو)‏، ۱/‏۱

اُس نے ”‏آخر تک برداشت“‏ کی (‏ایل.‏ سونگل)‏، ۱/‏۷

انمول یادوں کیلئے شکرگزار!‏ (‏ڈی.‏ کین)‏، ۱/‏۸

جہاں پر بھی ضرورت تھی وہاں خدمت کرنا (‏جے.‏ بیری)‏، ۱/‏۲

حیرت‌انگیز واقعات سے پُر زندگی (‏ایل.‏ اور ایچ.‏ بیورج)‏، ۱/‏۱۰

غم کے باوجود شادمان اور شکرگزار (‏این.‏ پورٹر)‏، ۱/‏۶

مشرقِ‌وسطیٰ میں روحانی روشنی کا چمکنا (‏این.‏ سلیم)‏، ۱/‏۹

ہم ایک ٹیم تھے (‏ایم.‏ بیری)‏، ۱/‏۴

ہم نے یہوواہ کا امتحان کِیا (‏پی.‏ سکربنر)‏، ۱/‏۷

یہوواہ کی دعوت قبول کرنا (‏ایم.‏ زانارڈی)‏، ۱/‏۱۲

یہوواہ کی خدمت میں بااَجر زندگی (‏آر.‏ کرزن)‏، ۱/‏۱۱

یہوواہ کی راہ پر رواں‌دواں رہنا (‏ایل.‏ والن‌ٹینو)‏، ۱/‏۵

یہوواہ نے سنبھالے رکھا (‏ایف.‏ لی)‏، ۱/‏۳

‏”‏یہوواہ ہمیشہ مجھ پر بہت مہربان رہا ہے!‏“‏ (‏کے.‏ کلائن)‏، ۱/‏۵

مـتـفـرق مـضـامـیـن

آبائے‌کلیسیا—‏بائبل سچائی کے علمبردار؟ ۱۵/‏۴

آپ سچا ایمان رکھ سکتے ہیں، ۱/‏۱۰

آپ کس کے معیاروں پر بھروسا کر سکتے ہیں؟ ۱/‏۶

آریگن کی تعلیم کا چرچ پر اثر، ۱۵/‏۷

‏”‏آنکھوں میں لگانے کیلئے سُرمہ،“‏ ۱۵/‏۱۲

ابلیس، ۱/‏۹

ارواح‌پرستی، ۱/‏۵

اعتقاد کی بنیاد، ۱/‏۸

ایک بہتر دُنیا بنانا؟ ۱۵/‏۱۰

‏”‏ایک پوشیدہ خطرہ،“‏ (‏انٹرنیٹ فحاشی)‏، ۱۵/‏۴

بادشاہتی خوشخبری، ۱/‏۴

پُرخطر دُنیا میں تحفظ، ۱/‏۲

پولس مُقدسوں کے لئے امداد کا انتظام کرتا ہے، ۱۵/‏۳

پیسے کی بابت متوازن نظریہ، ۱۵/‏۶

تکلیف، ۱۵/‏۵

‏”‏تیرے نُور کی بدولت ہم روشنی دیکھینگے،“‏ ۱/‏۱۲

‏”‏تیری ناف کی صحت،“‏ ۱/‏۲

جنگی نقصان، ۱/‏۱

جوانی کو کامیاب بنانا، ۱۵/‏۸

حشمونی، ۱۵/‏۶

حنوک خدا کیساتھ ساتھ چلتا رہا، ۱۵/‏۹

خوشی، ۱/‏۳

خون کے بغیر جراحی، ۱/‏۳

درختوں کے دُشمن، ۱/‏۱۱

‏’‏دیکھو!‏ بڑی بِھیڑ!‏‘‏ ۱۵/‏۵

روحانی فردوس، ۱/‏۳

زریں اُصول عملی ہے، ۱/‏۱۲

سکوتی، ۱۵/‏۱۱

شکرگزار اور خوش ہوں، ۱/‏۹

غیرفانی رُوح؟ ۱۵/‏۷

کیا کوئی چیز لوگوں کو متحد کر سکتی ہے؟ ۱۵/‏۹

کیا چیز حقیقی قدروقیمت کی حامل ہے؟ ۱۵/‏۹

کُندن سے بھی زیادہ پائیدار، ۱/‏۸

کھجور کا درخت نہایت سبق‌آموز، ۱/‏۱۰

موت کے بعد زندگی؟ ۱۵/‏۷

‏”‏مَیں قیصرؔ کے ہاں اپیل کرتا ہوں!‏“‏ ۱۵/‏۱۲

نوح کا ایمان دُنیا کو مجرم ٹھہراتا ہے، ۱۵/‏۱۱

وقت کے امتحان پر پورا اُترنے والے درخت، ۱/‏۷

مـسـیـحـی زنـدگی اور صـفـات

اپنے بچوں کی ضرورت کو پورا کریں!‏ ۱۵/‏۱۲

اچھے فیصلے کرنا، ۱/‏۹

اعتراف، ۱/‏۶

‏”‏اَیسے ہی دَوڑو،“‏ ۱/‏۱

بیواؤں کی مدد کرنا، ۱/‏۵

ترقی میں حائل رکاوٹوں پر غالب آنا، ۱/‏۸

‏’‏حکمت سے عمر کی درازی حاصل ہوتی ہے‘‏ (‏امثا ۹‏)‏، ۱۵/‏۵

حوصلہ‌شکنی کا مقابلہ کریں!‏ ۱/‏۲

‏’‏راستی کی راہ‘‏ پر چلیں (‏امثا ۱۰‏)‏، ۱۵/‏۹

روحانی دل کے دورے سے بچیں، ۱/‏۱۲

ریاکاری سے نپٹنا، ۱۵/‏۱۱

شکوک، ۱/‏۷

‏’‏صادق کیلئے برکتیں ہیں‘‏ (‏امثا ۱۰‏)‏، ۱۵/‏۷

ضمیر کی حفاظت کریں، ۱/‏۱۱

طرزِپرورش کے باوجود کامیابی، ۱۵/‏۴

عادت کی قوت، ۱/‏۸

غلط سمجھا جانا؟ ۱/‏۴

فرمانبرداری—‏بچپن کا ایک اہم سبق، ۱/‏۴

کیا آپ واقعی بُردبار ہیں؟ ۱۵/‏۷

‏”‏مبارک ہے وہ آدمی جو حکمت کو پاتا ہے“‏ (‏امثا ۸‏)‏، ۱۵/‏۳

منفی احساسات سے نپٹنا، ۱۵/‏۴

نیکی کو عمل میں لائیں، ۱۵/‏۱

وفاداری، ۱/‏۱۰

‏’‏وقت کو غنیمت جانیں،‘‏ ۱/‏۵

یتیموں اور بیواؤں کی خبر لیں، ۱۵/‏۶

یہوواہ پر اپنا بھروسا مضبوط کریں، ۱/‏۶

‏’‏یہوواہ ہی کی برکت دولت بخشتی ہے،‘‏ ۱/‏۱۱

مـطـالـعـے کے اہـم مـضـامـیـن

آپ ایک ”‏مسرف“‏ بچے کی مدد کیسے کر سکتے ہیں؟ ۱/‏۱۰

آپکی محبت کتنی وسیع ہے؟ ۱/‏۱

آپ نے سچائی کو اپنا لیا ہے؟ ۱/‏۲

ابرہام—‏ایمان کی ایک مثال، ۱۵/‏۸

ابرہام جیسا ایمان رکھیں!‏ ۱۵/‏۸

اپنے بچوں کی تربیت میں یہوواہ کی نقل کریں، ۱/‏۱۰

اپنے دل کی خوب حفاظت کریں، ۱۵/‏۱۰

اپنی ترقی ظاہر کریں، ۱/‏۸

اپنی مخصوصیت پر قائم رہنا؟ ۱/‏۲

اُس خوشی میں شریک ہوں جو دینے سے حاصل ہوتی ہے!‏ ۱/‏۷

‏”‏اگر خدا ہماری طرف ہے تو کون ہمارا مخالف ہے؟“‏ ۱/‏۶

اندیکھے کو گویا دیکھ کر ثابت‌قدم رہیں!‏ ۱۵/‏۶

انسانی کمزوری پر غالب آنا، ۱۵/‏۳

بیاہتا ساتھی کا انتخاب کرنے کیلئے الہٰی راہنمائی، ۱۵/‏۵

بوجھ سے آرام—‏ایک عملی حل، ۱۵/‏۱۲

‏’‏تحمل کا لباس پہنو،‘‏ ۱/‏۱۱

حتمی فتح کی جانب رواں‌دواں!‏ ۱/‏۶

حیرت‌انگیز کام کرنے والے پر غور کرو!‏ ۱۵/‏۴

خاندان کو روحانی طور پر مضبوط بنانا، ۱۵/‏۵

خدائے‌مبارک کیساتھ خوش رہیں، ۱/‏۵

‏”‏خدا کا کلام پھیلتا رہا،“‏ ۱/‏۴

خدا کے حیرت‌انگیز کاموں پر توجہ دیں، ۱۵/‏۴

خوشی سے فصل کاٹنے والے بنیں!‏ ۱۵/‏۷

روحانی نیت کیساتھ زندہ رہیں!‏ ۱۵/‏۳

روشنی میں چلنے والوں کے حق میں خوشی کرنا، ۱/‏۳

روشنی کا انتخاب کرنے والوں کیلئے نجات، ۱/‏۳

سچی مسیحیت غالب آتی ہے!‏ ۱/‏۴

سُن کر بھولنے والے نہ بنیں، ۱۵/‏۶

‏’‏صلح کے طالب ہوں اور اُسکی کوشش میں رہیں،‘‏ ۱/‏۹

کٹائی کے کام میں مشغول رہیں!‏ ۱۵/‏۷

کون ہمیں خدا کی محبت سے جُدا کریگا؟ ۱۵/‏۱۰

کیا آپ ”‏نیک‌وبد میں امتیاز“‏ کر سکتے ہیں؟ ۱/‏۸

کیا یہوواہ کی برکت آپ پر نازل ہوگی؟ ۱۵/‏۹

‏”‏مجھ سے سیکھو،“‏ ۱۵/‏۱۲

محبت سے تقویت پائیں، ۱/‏۱

مسیح کا اطمینان ہمارے دلوں پر حکومت کرتا ہے؟ ۱/‏۹

نگہبانوں اور خادموں کی خدائی طریقے سے تقرری، ۱۵/‏۱

نیک کام کرنے میں ہمت نہ ہاریں، ۱۵/‏۸

یہوواہ ایک متحمل خدا ہے، ۱/‏۱۱

یہوواہ سے ڈر اور اُسکے حکموں کو مان، ۱/‏۱۲

یہوواہ کا خوف ماننے والا دل پیدا کریں، ۱/‏۱۲

یہوواہ کا روزِعدالت قریب ہے!‏ ۱۵/‏۲

یہوواہ کو خوش کرنے والا دل پیدا کریں، ۱۵/‏۱۰

یہوواہ کی بحال‌شُدہ اُمت پوری زمین پر اُسکی حمد کرتی ہے، ۱۵/‏۲

یہوواہ کی خدمت میں اپنی خوشی برقرار رکھیں، ۱/‏۵

یہوواہ کے بڑےبڑے کاموں کیلئے اُسکی ستائش کریں!‏ ۱۵/‏۵

یہوواہ کے علم میں شادمان رہیں، ۱/‏۷

یہوواہ کے غضب کے دن سے پہلے اُس کے طالب ہوں، ۱۵/‏۲

یہوواہ کی تنظیم کیساتھ ساتھ چلنا، ۱۵/‏۱

یہوواہ ہماری پناہ ہے، ۱۵/‏۱۱

یہوواہ ہمیں اپنے دن گننا سکھاتا ہے، ۱۵/‏۱۱

یہوواہ ہی کی برکت ہمیں دولت بخشتی ہے، ۱۵/‏۹

یـسـوع مـسـیـح

حقیقی یسوع، ۱۵/‏۱۲

قیامت، ۱۵/‏۳

یسوع بچاتا ہے—‏کیسے؟ ۱۵/‏۱۱

یـہـوواہ

یہوواہ پر اپنا بھروسا مضبوط کریں، ۱/‏۶

‏’‏یہوواہ ہی کی برکت دولت بخشتی ہے،‘‏ ۱/‏۱۱

یـہـوواہ کے گـواہ

آپ کے لئے بہترین پیشہ؟ (‏بیت‌ایل خدمت)‏، ۱۵/‏۳

ایک دوسرے کی فکر کرنا (‏جنگی پناہ‌گزین)‏، ۱۵/‏۴

‏”‏ایک شاہکار منصوبہ“‏ (‏فوٹو ڈرامہ)‏، ۱۵/‏۱

ایک عینک‌ساز بیج بوتا ہے (‏یوکرائن، اسرائیل)‏، ۱/‏۲

اینڈیز کے زندگی‌بخش بہتے پانی، ۱۵/‏۱۰

ایمان کی آزمائش میں تنہا نہیں (‏خون)‏، ۱۵/‏۴

حسن‌کارکردگی کا اعزاز (‏کانگو [‏کنشاسا]‏)‏، ۱۵/‏۸

‏”‏خدا کی بادشاہت میں پھر ملیں گے“‏ (‏ایف.‏ ڈروزگ)‏، ۱۵/‏۱۱

‏”‏خدا کے کلام پر عمل کرنے والے“‏ کنونشنز، ۱۵/‏۱

۲۰۰۰ کا سالانہ اجلاس، ۱۵/‏۱

فرانس، ۱۵/‏۸، ۱/‏۹

کنونشن—‏خوش‌کُن برادری، ۱۵/‏۹

کینیا، ۱۵/‏۲

گلئیڈ گریجویشن، ۱۵/‏۶، ۵/‏۱۲

گورننگ باڈی اور لیگل کارپوریشن، ۱۵/‏۱

‏’‏مذہبی آزادی کیلئے یہوواہ کے گواہوں کے شکرگزار،‘‏ ۱۵/‏۵

‏”‏مذہبی رواداری کا دن“‏ (‏پولینڈ سکول)‏، ۱/‏۱۱

نازی اذیت پر فتح، ۱۵/‏۳

نوجوانوں کی مدد کرنا، ۱۵/‏۷

وفاقی آئینی عدالت میں فتح (‏جرمنی)‏، ۱۵/‏۸

ہم بھیڑیوں سے بھیڑیں بن گئیں!‏ ۱/‏۹

ہم اپنی بھرپور کوشش کرتے ہیں!‏ (‏مشنریز)‏، ۱۵/‏۱۰

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں