یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م00 1/‏9 ص.‏ 24
  • ‏’‏وہ نیکی اور محبت کی بات کرتے ہیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏وہ نیکی اور محبت کی بات کرتے ہیں‘‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ملتا جلتا مواد
  • فرانس میں گواہ سب لوگوں کے پاس جاتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • یہوواہ کی بکثرت نیکی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • یہوواہ—‏نیکی کی افضل مثال
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • نیکی کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
م00 1/‏9 ص.‏ 24

‏’‏وہ نیکی اور محبت کی بات کرتے ہیں‘‏

حالیہ برسوں میں، یہوواہ کے گواہوں کو بدنام کرنے کیلئے فرانس میں اُنکے خلاف ایک بہت بڑی مہم چلائی گئی ہے۔ اُن کے مخالفین نے اُنہیں عوام کی نظروں میں گِرانے کے لئے غلط‌بیانی اور جھوٹ کا سہارا لیا ہے۔ یہوواہ کے گواہوں نے ۱۹۹۹ کے شروع میں پیپل آف فرانس،‏ یو آر بئینگ ڈیسیوڈ!‏ ‏(‏فرانس کے لوگو،‏ تمہیں دھوکا دیا جا رہا ہے!‏)‏ کے عنوان سے ایک اشتہار کی ۱۲ ملین کاپیاں پورے فرانس میں تقسیم کیں۔ اِس اشتہار میں اُنہوں نے اپنے خلاف ہتک‌آمیز بیانات کی مذمت کی۔‏

اِس مہم کے کچھ دن بعد، طب کے ڈاکٹر اور پارلیمنٹ کے سابقہ رُکن مسٹر یوآن بونوم نے ایک مقامی اخبار کو ایک احتجاجی خط بھیجا۔ اُس نے اِس خط میں لکھا:‏ ”‏یہوواہ کے گواہ میرے گھر اکثر آتے ہیں۔ وہ میرے ساتھ نیکی اور ہمہ‌گیر محبت کی بابت گفتگو کرنے آتے ہیں۔ .‏ .‏ .‏ وہ دوسروں پر خود کو مسلّط نہیں کرتے۔ وہ بڑی شائستگی سے گفتگو کرتے اور میرے شک‌وشبہات کو تحمل کیساتھ سنتے ہیں۔“‏

یہوواہ کے گواہوں کے روحانی نقطۂ‌نظر کی بابت بات کرتے ہوئے، مسٹر بونوم نے کہا:‏ ”‏اُن کی سادگی بے‌ضرر ہے جبکہ بعض سیاستدانوں کی سادگی شہریوں کے امن اور معاشرے کے اتحاد کیلئے خطرناک ہوتی ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں