براہِمہربانی ایک خاص تقریب کے سلسلے میں ہمارے ساتھ شریک ہوں ہفتہ اپریل ۱۱، ۱۹۹۸
یہوواہ کے گواہ پُرتپاک دعوت دیتے ہیں کہ آپ اُنکے ساتھ خدا کی بخشش اُسکے اپنے بیٹے، یسوع مسیح کی یاد منائیں۔ اِس بخشش نے نوعِانسان کیلئے زمین پر ہمیشہ کی زندگی سے لطف اُٹھانے کے امکان کی راہ کھول دی۔—یوحنا ۳:۱۶۔
اس سال یسوع کی موت کی یادگار ۱۱ اپریل بروز ہفتہ غروبِآفتاب کے بعد منائی جائیگی۔ یہ تاریخ بائبل کے قمری کیلنڈر میں نیسان ۱۴ کے مطابق ہے۔ براہِمہربانی اجلاس کی صحیح جگہ اور وقت معلوم کرنے کے لئے مقامی طور پر یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں۔