تیسری قسط
”مَیں ہی وہ شخص ہوں“
یسوع نیکُدیمس کو پانی اور روح سے پیدا ہونے کے بارے میں بتاتے ہیں (خوشخبری—3، 43:04-00:00)
انسان کے بیٹے کو ویسے ہی لٹکایا جائے گا جیسے ویرانے میں سانپ کو بلیّ پر لٹکایا گیا تھا (خوشخبری—3، 02:05-43:04)
خدا نے اپنے اِکلوتے بیٹے کو اِس لیے نہیں بھیجا کہ وہ دُنیا کو قصوروار ٹھہرائے بلکہ اِس لیے کہ وہ اِسے نجات دِلائے (خوشخبری—3، 52:07-02:05)
یوحنا آخری بار یسوع کے بارے میں گواہی دیتے ہیں (خوشخبری—3، 19:10-08:08)
جو بیٹے پر ایمان ظاہر کرتا ہے، اُسے ہمیشہ کی زندگی ملے گی (خوشخبری—3، 45:11-19:10)
یوحنا بپتسمہ دینے والے کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے (خوشخبری—3، 28:13-45:11)
یسوع تھکے ہوئے یعقوب کے کنویں پر آتے ہیں جو کہ سامریہ شہر سُوخار میں تھا (خوشخبری—3، 35:14-28:13)
یسوع، سامری عورت سے باتچیت کرنا شروع کرتے ہیں (خوشخبری—3، 52:16-35:14)
یسوع، سامری عورت کو پاک عبادت کے بارے میں بتاتے ہیں (خوشخبری—3، 39:18-52:16)
یسوع، سامری عورت کو بتاتے ہیں کہ وہ مسیح ہیں (خوشخبری—3، 06:19-39:18)
سامری عورت دوسروں کو یسوع کے بارے میں بتاتی ہے (خوشخبری—3، 45:19-06:19)
یسوع کہتے ہیں کہ اُن کا کھانا یہ ہے کہ وہ خدا کی مرضی کے مطابق چلیں؛ وہ فصل کی کٹائی کے بارے میں بات کرتے ہیں (خوشخبری—3، 15:21-45:19)
بہت سے سامری اِس بات پر ایمان لے آتے ہیں کہ یسوع ہی ’دُنیا کے نجاتدہندہ ہیں‘ (خوشخبری—3، 07:22-15:21)
یسوع نے گلیل میں مُنادی کرنا شروع کرتے ہیں (خوشخبری—3، 07:23-07:22)
یسوع گلیل کے گاؤں قانا میں ایک شاہی افسر کے بیٹے کو ٹھیک کرتے ہیں (خوشخبری—3، 20:26-07:23)
ناصرت کے لوگ یسوع کو قبول نہیں کرتے (خوشخبری—3، 48:30-20:26)
یسوع کفرنحوم جاتے ہیں (خوشخبری—3، 56:31-53:30)
معجزے کے ذریعے مچھلیاں پکڑنا، پہلے شاگردوں کو بلانا (خوشخبری—3، 34:39-56:31)