دوسری قسط
”یہ میرا پیارا بیٹا ہے“
یوحنا بپتسمہ دینے والے مُنادی کرنا شروع کرتے ہیں (خوشخبری—2، 01:01-00:00)
یوحنا روشنی کے بارے میں گواہی دیتے ہیں (خوشخبری—2، 35:01-01:01)
یوحنا بپتسمے کے بارے میں بتاتے ہیں (خوشخبری—2، 36:10-46:01)
یسوع کا بپتسمہ (خوشخبری—2، 04:15-36:10)
پاک روح یسوع کو ویرانے میں لے جاتی ہے (خوشخبری—2، 50:15-05:15)
یسوع کا نسبنامہ (خوشخبری—2، 03:21-50:15)
یسوع شیطان کی طرف سے آزمائشوں کا مقابلہ کرتے ہیں (خوشخبری—2، 02:26-03:21)
یوحنا کہتے ہیں کہ وہ مسیح نہیں ہیں بلکہ وہ شخص ہیں جو ویرانے میں پکارتے ہیں (خوشخبری—2، 36:29-02:26)
یوحنا بتاتے ہیں کہ یسوع ”خدا کے میمنے“ ہیں (خوشخبری—2، 31:30-36:29)
یوحنا گواہی دیتے ہیں کہ اُنہوں نے پاک روح کو یسوع پر اُترتے دیکھا ہے اور یسوع ہی پاک روح سے بپتسمہ دینے والے ہیں (خوشخبری—2، 20:31-31:30)
یوحنا کے شاگرد یسوع کے شاگرد بن جاتے ہیں (خوشخبری—2، 41:32-20:31)
اندریاس اپنے بھائی پطرس کو یسوع کے بارے میں بتاتے ہیں (خوشخبری—2، 51:33-41:32)
فِلپّس اور نتنایل یسوع کے شاگرد بن جاتے ہیں (خوشخبری—2، 53:36-51:33)
قانا میں شادی، یسوع پانی کو مے میں بدل دیتے ہیں (خوشخبری—2، 29:45-54:36)
یسوع پہلی بار کاروبار کرنے والوں کو ہیکل سے نکال دیتے ہیں (خوشخبری—2، 05:50-30:45)
یسوع مخالفت کرنے والے یہودیوں سے کہتے ہیں کہ وہ تین دن میں ہیکل کو دوبارہ کھڑا کر دیں گے (خوشخبری—2، 13:51-06:50)
بہت سے لوگ یسوع کے معجزوں کو دیکھ کر اُن پر ایمان لے آتے ہیں (خوشخبری—2، 45:52-13:51)