2024ء کے اعدادوشمار
یہوواہ کے گواہوں کی برانچیں: 84
ملک: 240
کلیسیاؤں کی تعداد: 1،18،767
یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد: 2،11،19،442
یادگاری تقریب میں روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد: 23،212
مبشروںa کی اِنتہائی تعداد: 90،43،460
ہر مہینے مبشروں کی اوسط تعداد: 88،28،124
2023ء کی نسبت اِضافہ: 4.2
بپتسمہb لینے والوں کی تعداد: 2،96،267
ہر مہینے پہلکاروںc کی اوسط تعداد: 16،79،026
ہر مہینے مددگار پہلکاروں کی اوسط تعداد: 8،67،502
ہر مہینے بائبل کورسd کرنے والوں کی تعداد: 74،80،146
سن 2024ء کا خدمتی سال 1 ستمبر 2023ء سے 31 اگست 2024ء تک تھا۔
a مبشر اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوشخبری کی مُنادی کرتے ہیں۔ (متی 24:14) یہ جاننے کے لیے کہ یہوواہ کے گواہوں کی تعداد کیسے گنی جاتی ہے، ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟“ کو دیکھیں۔
b یہ جاننے کے لیے کہ ایک شخص کو یہوواہ کے گواہ کے طور پر بپتسمہ لینے سے پہلے کون سے قدم اُٹھانے پڑتے ہیں، ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟“ کو دیکھیں۔
c پہلکار ایک ایسے بپتسمہیافتہ یہوواہ کے گواہ کو کہتے ہیں جو یہوواہ کے گواہ کے طور پر ایک اچھی مثال ہوتا ہے اور اپنی مرضی سے ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوشخبری سنانے میں کچھ مخصوص گھنٹے صرف کرتا ہے۔
d مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ کو دیکھیں۔