2025ء کے اعدادوشمار
یہوواہ کے گواہوں کی برانچیں: 84
ملک: 241
کلیسیاؤں کی تعداد: 1،19،652
یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد: 2،06،35،015
یادگاری تقریب میں روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد: 24،576
مبشروںa کی اِنتہائی تعداد: 92،05،326
ہر مہینے مبشروں کی اوسط تعداد: 90،47،083
2024ء کی نسبت اِضافہ: 5.2
بپتسمہb لینے والوں کی تعداد: 3،04،643
ہر مہینے پہلکاروںc کی اوسط تعداد: 17،43،567
ہر مہینے مددگار پہلکاروں کی اوسط تعداد: 8،64،870
ہر مہینے بائبل کورس کرنے والوںd کی اوسط تعداد: 76،03،182
سن 2025ء کا خدمتی سال 1 ستمبر 2024ء سے 31 اگست 2025ء تک تھا۔
a مبشر اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوشخبری کی مُنادی کرتے ہیں۔ (متی 24:14) یہ جاننے کے لیے کہ یہوواہ کے گواہوں کی تعداد کیسے گنی جاتی ہے، ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟“ کو دیکھیں۔
b یہ جاننے کے لیے کہ ایک شخص کو یہوواہ کے گواہ کے طور پر بپتسمہ لینے سے پہلے کون سے قدم اُٹھانے ہوتے ہیں، ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟“ کو دیکھیں۔
c پہلکار ایک ایسے بپتسمہیافتہ یہوواہ کے گواہ کو کہتے ہیں جو یہوواہ کے گواہ کے طور پر ایک اچھی مثال ہوتا ہے اور اپنی مرضی سے ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوشخبری سنانے میں کچھ مخصوص گھنٹے صرف کرتا ہے۔
d مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ویبسائٹ jw.org پر مضمون ”یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ کو دیکھیں۔