یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 32rys ص.‏ 2
  • 2023ء کے اعدادوشمار

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 2023ء کے اعدادوشمار
  • یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • 2022ء کے اعدادوشمار
    یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال 2022ء
  • 2024ء کے اعدادوشمار
    یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال2024ء
  • کُل تعداد 2017ء
    یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال 2017ء
  • 2021ء کے اعدادوشمار
    یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال 2021ء
مزید
یہوواہ کے گواہوں کی عالمی رپورٹ—‏خدمتی سال 2023ء
32rys ص.‏ 2

2023ء کے اعدادوشمار

  • یہوواہ کے گواہوں کی برانچیں:‏ 85

  • ملک:‏  239

  • کلیسیاؤں کی تعداد:‏ 1،18،177

  • یادگاری تقریب پر آنے والوں کی تعداد:‏ 2،04،61،767

  • یادگاری تقریب میں روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد:‏ 22،312

  • مبشروںa کی اِنتہائی تعداد:‏ 88،16،562

  • ہر مہینے مبشروں کی اوسط تعداد:‏ 86،25،042

  • 2022ء کی نسبت اِضافہ:‏ 3.‏1

  • بپتسمہb لینے والوں کی تعداد:‏ 2،69،517

  • ہر مہینے پہل‌کاروںc کی اوسط تعداد:‏ 15،70،906

  • ہر مہینے مددگار پہل‌کاروں کی اوسط تعداد:‏ 7،38،457

  • مُنادی کرنے میں کُل گھنٹے:‏ 1،79،14،90،713

  • ہر مہینے بائبل کورسd کرنے والوں کی تعداد:‏ 72،81،212

سن 2023ء کا خدمتی سال 1 ستمبر 2022ء سے 31 اگست 2023ء تک تھا۔‏

a مبشر اُن لوگوں کو کہا جاتا ہے جو ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری کی مُنادی کرتے ہیں۔ (‏متی 24:‏14‏)‏ یہ جاننے کے لیے کہ یہوواہ کے گواہوں کی تعداد کیسے گنی جاتی ہے، ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏پوری دُنیا میں کتنے یہوواہ کے گواہ ہیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

b یہ جاننے کے لیے کہ ایک شخص کو یہوواہ کے گواہ کے طور پر بپتسمہ لینے سے پہلے کون سے قدم اُٹھانے پڑتے ہیں، ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏مَیں یہوواہ کا گواہ کیسے بن سکتا ہوں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

c پہل‌کار ایک ایسے بپتسمہ‌یافتہ یہوواہ کے گواہ کو کہتے ہیں جو یہوواہ کے گواہ کے طور پر ایک اچھی مثال ہوتا ہے اور اپنی مرضی سے ہر مہینے خدا کی بادشاہت کی خوش‌خبری سنانے میں کچھ مخصوص گھنٹے صرف کرتا ہے۔‏

d مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏یہوواہ کے گواہ بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ کو دیکھیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں